نوازشریف کا دورہ سعودی عرب مکمل، عمرہ ادا کر کے کہاں پہنچ گئے؟

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف دو ہفتے سعودی عرب میں قیام کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔مسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے نواز شریف کا ایون فیلڈ پر استقبال کیا اور انہیں عمرے کی مبارکباد دی۔سابق وزیراعظم نے ہاتھ ہلا کر خیرمقدم کیلئے آئے […]

روپیہ پھر کمزور، ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں میں اضافہ، ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کی قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی) انٹربینک میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری روز ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کوانٹربینک میں ڈالر8 پیسے کی کمی سے 283.39 روپے رہا جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف […]

لاپتہ افراد کیس، سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں اداروں کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دے دیا، نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو سندھ ہائی کورٹ […]

منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکیننگ شروع

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منکی پاکس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی اسکیننگ کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں منکی پاکس کے 2 مصدقہ کیسز اور اس کے ممکنہ پھیلاؤ کے […]

کراچی میں طاقتور سسٹم کے تحت بارش کی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ 2 روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، شہر میں کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 2 روز میں […]

ٹرک اور وین تصادم، فرار ٹرک ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا، لرننگ لائسنس پر ٹرک چلانے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں تصادم کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، جو حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر […]

منکی پاکس، ہسپتالوں کو آئسولیشن وارڈز بنانے کا الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے منکی پاکس کیسز کے پیش نظر اسپتالوں کو آئسولیشن وارڈز بنانے کا الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سندھ کی جانب سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں […]

پاکستان کا نوجوان فٹبالر انتہائی کسمپرسی کی حالت میں چل بسا

کراچی(آئی این پی) پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا […]

مغوی کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے

جیکب آباد(آئی این پی) تاجر کے مغوی بیٹے کی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ڈاکوئوں سے مقابلے میں 6پولیس اہلکار شہید ہوگئے،پولیس کی جانب سے جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں تاجر کے مغوی بیٹے کی بازیابی کے لیے آپریشن […]

ہتھنی کی ہلاکت، کراچی چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی) ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کے حوالے سے کراچی کے چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والے عناصر پر ہاتھ ڈالا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں انتظامیہ کی سنگین غفلت اور […]

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں 28 اپریل سے 7مئی تک بارشیں ہوں گی

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 28اپریل سے 7مئی تک بارش کا امکان ظاہر کیاہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے ، 28اپریل سے 7مئی تک […]

close