سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک

کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔کراچی، سانگھڑ، حیدر آباد، نوری آباد، مٹیاری، گھوٹکی ،میرپور ماتھیلو ڈہرکی، تھرپارکر، نوکوٹ اور گردونواح میں گرج چمک […]

سب کو گنا جائے، مردم شماری پر اب کوئی بارگیننگ نہیں ہو گی، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مردم شماری پر اب کوئی بارگیننگ نہیں ہوگی، مردم شماری میں سب کو گنا جانا چاہیے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم […]

سابق چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملک امجد نون کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج، تحقیقات کا آغاز

لاہور (آئی این پی) سابق چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملک امجد نون کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق الزام ہے کہ ملک امجد نون نے ایل ڈبلیو ایم سی […]

حکومت کا بجلی بنانے والے کارخانوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان، گیس کس کو دی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کی گیس بند کر کے صارفین کو دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

غیر قانونی بس، ویگن اور پارکنگ اسٹینڈز کیخلاف کریک ڈائون

لاہور (آئی این پی) چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے غیر قانونی بس اڈوں، ویگن اور پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ سی ٹی او لاہور نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور لاہور رنگ روڈ اتھارٹی سے ملکر کریک ڈائون کی […]

جی سی یونیورسٹی لاہور میں’’دی گریٹ ڈیبیٹ ‘‘کا آغاز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل شرکت کریں گے

لاہور (آئی این پی) وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا ہے کہ ’’دی گریٹ ڈیبیٹ‘‘کا افتتاحی پروگرام آج ہفتہ 29اپریل 2023ء کو شیڈول ہے اور اس میں پاکستان کی قومی معیشت: چیلنجز اور حل کی نشاندہی پر توجہ دی […]

پنڈی گھیب ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اٹک کے علاقے پنڈی گھیب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے […]

ایف آئی اے نے سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، گرفتاری سے بچ نکلے

لاہور (آئی این پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203کے ذریعے دبئی جارہے […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں بحالی کی درخواست، پرویز الہیٰ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

آر ڈی اے نے 4 غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کو نوٹسز جاری کر دیئے، کون کون سی سکیم شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے چار غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیموں جن میں چکری روڈ پر پاک سر زمین ٹان، روات راولپنڈی میں سنچری ٹان ہاسنگ […]

والدین خبردار ہوشیار، رحیم یارخان، خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق

رحیم یارخان(آئی این پی)رحیم یارخان کی نواحی بستی مل موضع ریس پٹھان لیاقت پورمیں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،11 سال سے کم عمر کے 5بچے جاں بحق،2 درجن سے زائد وبا ء کا شکار ہوگئے، محکمہ صحت نے خسرہ سے بچائو کیلئے خصوصی میڈیکل […]

close