ریلویز پولیس کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن، پونے 2 ارب روپےمالیت کی ریلوے اراضی واگزار

اسلام آباد(آئی این پی )ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن1.72 ارب مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کروالی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس نے آپریشن ٹیکسلا و سنگ جانی کے مقام پر عمل میں لایا گیابھاری مشینری کی مدد سے کئے گئے آپریشن […]

سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد […]

مردان میڈیکل کمپلیکس، وارڈ میں دوران ڈیوٹی بال کٹوانے پر عملہ معطل

پشاور (آئی این پی ) مردان میڈیکل کمپلیکس میں وارڈ میں دوران ڈیوٹی بال کٹوانے پر عملے کو معطل کردیا گیا۔ مردان میڈیکل کمپلیکس میں حجام کی دکان کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر انکوائری مقرر کردی گئی جس کے چیئرمین مینجر ایڈمن اینڈ فیسلٹی […]

پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) ایس ایچ او سبزہ زار کے خلاف اپنے ہی تھانے میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، حبس بے جا اور دھمکیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ یاسر انور نامی وکیل کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمہ میں ایس […]

اوکاڑہ ، لاکھوں روپے مالیت کے 15 موٹرسائیکل ، 2ر کشے چوری کر لیے گئے، کس کا کیانقصان ہوا؟

اوکاڑہ(آئی این پی )اوکاڑہ چوری کی مختلف وارداتوں میں چور لاکھوں روپے مالیت کے 15 موٹرسائیکل اور دور کشے چرا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ 5 فور ایل کے رہائشی آصف نے اپنی موٹر سائیکل کس 27 ٹوایل کھڑی کی جسے نامعلوم چور […]

مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ، نیب کو بھی خط لکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے […]

پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات۔ اہم فیصلوں پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے چوتھا دور کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پاکستان اور چین نے باہمی مفادات کی مستقل حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی دعوت […]

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا اجلاس، ترقیاتی فنڈ کا سو فیصد خرچ کرنے ، عوامی ضرورت کے منصوبے تجویز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، وزیر حکومت راجہ فیصل […]

بیرون ملک مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو پورے شد ومد سے اُٹھانے میںکردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل مڈ لینڈ کے صدر چوہدری خادم حسین سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک مقیم کشمیری بالخصوص برطانیہ میں مقیم تارکین وطن مسئلہ کشمیر […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ملاقات، وفاقی حکومت کی جانب سےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں 9.7 ارب روپے جاری کرنے پر شکریہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،چیف سیکرٹری […]

close