“آئی ایس پی آر صاحب، عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہے”، عمران خان نے فوجی ترجمان کا مؤقف مسترد کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہے، عزت قوم میں ہر شہری کی ہونی چاہیے۔۔۔۔ ویڈیو بیان میں […]

وارنٹ لے کر آئیں مجھے گرفتار کر لیں، عمران خان نے جیل جانے کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وارنٹ لے کر آئیں، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں۔۔۔۔ آج منگل کی صبح مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے گاڑی سے جاری کیے […]

نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن میں روک لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنے قیام کا دورانیہ بڑھا دیا ہے ۔۔۔ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو آج منگل کے روز لندن سے واپس اسلام آباد روانہ ہونا تھا لیکن ن لیگ […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی اور سیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اورچیئرمین کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹر محمد امجد نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی اورسیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔وطن واپسی پراپنے اور ساتھیوں کے مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل […]

بھارتی میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ، لڑاکا طیارے کا ملبہ گھر پر گرا، 3 افراد ہلاک ہوئے

اسلام آباد ( آئی این پی ) بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ21گر کر تباہ ہو گیا ، لڑاکا طیارہ پرواز کے دوران ایک گھر پر گر کر تباہ ہو ا جسکے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی فضائیہ کا لڑاکا […]

اسلام آباد، 14 مئی اتوار شام 4 بجے عمران خان کی کال پر 101 مقامات پر اجتماعات کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے کہاہے کہ 14 مئی بروز اتوار شام 4 بجے چئیرمین عمران خان کی کال پر 101 مقامات پر پرامن اجتماعات منعقد کرینگے،اسلام آباد انتظامیہ آئین کی بالادستی کے […]

لاہوریوں کو میٹھا زہر پلانے کی کوشش کرنے والے پکڑے گئے، کوٹ لکھپت، نشتر ٹاؤن میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ، معروف برانڈز کی 7900 تیار جعلی بوتلیں، 12 ہزار خالی بوتلیں برآمد

لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو میٹھا زہر پلانے کی کوشش کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوٹ لکھپت نشتر ٹائون میں جعلی کاربونیٹڈڈرنکس یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے معروف برانڈز کی 7900 تیار جعلی بوتلیں،12 ہزار خالی بوتلیں […]

گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، چوہدری پرویز الٰہی کیا کریں گے؟ اعلان کر دیا

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، ان کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں ہم نے انتخابات نہیں کروانے، پیسے نہیں ہیں، سپریم کورٹ سے […]

راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی ہے آزاد پتن انٹری پوائنٹ سے تمام ٹریفک کو براستہ پلندری سواکراس گوئیں نالہ کی طرف موڑ کردی […]

تھلیسمیا کا عالمی دن، آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی، الشفاء سوسائٹی کے زیر اہتمام آگہی واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) تھلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آگاہی واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا،فیکلٹی ممبران طلباء نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاء تھلیسیمیا کی بیماری کا شکار بچوں کیلئے خون کے عطیات […]

close