اسلام آباد( آئی این پی ) وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،آئین کے مطابق متعلقہ قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے شرپسندوں، منصوبہ سازوں، اشتعال پر اکسانے والوں اور ان کے سہولت […]
شیخوپورہ (آئی این پی)پرانی دشمنی کی بنا پر کار سواروں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ گولیاں لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق نارنگ منڈی میں جنوعہ گاں کالا […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو 21 مئی کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے وفد نے اسلام […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے پر مبینہ کرپشن کے الزامات لگانے اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرنےکے خلاف آزاد کشمیر بھر کے وکلاء ہفتہ کے روز احتجاجی ریلیاں نکال کر عدلیہ سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) 9 مئی کو پاکستان میں پاک فوج کی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے حملوں کے خلاف آزاد کشمیر کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔مظفرآباد میں سینٹرل بارایسوسی کے زیراہتمام پاک فوج سے یکجہتی کیلئے پاک فوج […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی ٹیررسٹ فورس نے گیٹ کے باہر ان کی گاڑی کی طرف بھاگ کر […]
اختر حمید خان اور شعیب سُلطان خان کو جو کام 1970 کی دہائی میں داؤود زئی میں ادھورا چھوڑنا پڑا وہ اگلی دہائی میں گلگت میں دوبارہ شروع ہوا۔ آغا خان فاؤنڈیشن نے گلگت میں دیہی ترقی کا پروگرام شُروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تو […]
لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی انسدادد […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے مزے ہو گئے ۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی زیدی کو ڈیفنس میں […]
قاہرہ (پی این آئی) اسلامی دنیا کے معروف ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتا دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی کا کہنا ہے کہ موجودہ ہجری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے فواد چوہدری کو […]