کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی قیادت نے میئر کراچی کے عہدے کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔۔۔ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما کاشف شورو کو میئر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے پوش علاقے زمان پارک میں گذشتہ رات عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کینال روڈ پرپنجاب پولیس نے راستے بند کر دیئے تھے۔۔۔اس علاقے میں ٹریفک رات گئے تک معطل رہی تاہم رات کو زمان پارک پر چند […]
لاہور (پی این آئی) بلین ٹری سونامی منصوبے کے سابق سربراہ سابق وزیر ماحولیات ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک ایجنڈے نے پی ٹی آئی کو ہائی جیک کیا ہے، اس پر پارٹی […]
کولمبس (پی این آئی) امریکی ریاست اوہائیو میں 77سالہ بزرگ خاتون نے 40 سال تنہا زندگی گذارنے کے بعد خود سے شادی کر ی ہے۔۔۔۔ ڈوٹی فائڈیلی نامی خاتون نے خود سے شادی کرنے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔۔۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈوٹی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نعرے بازی اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کے مزید […]
لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے اندر مبینہ طور پر چھپے ہوئے 30 سے 40 دھشت گردوں کو پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کے لیے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔۔۔۔جس کے پیش نظر سکیورٹی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے توڑ پھوڑ کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کو ان لوگوں نے جوکچھ کیا وہ 75 سال میں نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) “گوادر حقوق تحریک ” کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ دیتے ہوئےسپریم کورٹ نےتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔۔۔عدالت عظمیٰ نے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ کے 2 مچلکوں کے عوض مولانا ہدایت الرحمان کی […]
شیخوپورہ (پی این آئی) شیخو پورہ شہر میں لگائے گئے سرکس کا پنجرہ شدید آندھی کے باعث گر کر ٹوٹ گیا اور 6 شیروں کے باہر نکلنے سے پولیس اور انتظامیہ کے اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں ہائی وے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ معاہدے کے تحت روسی تیل کی قیمت نہیں بتا سکتے البتہ پاکستان کو روسی خام تیل پر اچھی خاصی رعایت ملے گی۔۔۔۔ مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان میں 14 ارب ڈالر تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی ہے۔۔۔۔ آج […]