عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب میں پیشی، بکتر بند اور قیدی وین پہنچا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قافلے کی صورت لاہور سےاسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔۔۔۔عمران خان اور بشریٰ بی بی پہلے جوڈیشل کمپلیکس پہنچیں گے۔۔۔۔۔ عمران خان انسدادِ دہشت گردی کی عدالت […]

آڈیو لیکس، اعتزاز احسن نے حکومتی جوڈیشل کمیشن پر کیا اعتراض اٹھا دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر قانون دان اور سیاستدان چوہدری اعتزاز احسن نے حکومت کے جوڈیشل کمیشن بنانے پر سوال اٹھادیا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ اعلی عدلیہ کے جج کو نامزد کر کے جوڈیشل […]

تہلکہ خیز انکشاف، اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا 17 فیصد پاکستان میں ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شازین بگٹی نے کہا ہے کہ اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا سترہ فیصد منشیات پاکستان میں پکڑی گئی ہے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیے قانون سازی زیر غور ہے […]

پی ٹی آئی پنجاب میں نئے عہدیدار، عمران خان نے نئے ساتھیوں کو ذمہ داریاں سونپ دیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صداقت علی عباسی کو پی ٹی آئی کا صدر شمالی پنجاب جبکہ فرخ حبیب کو صدر جنوبی پنجاب مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے، […]

منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے انکوائری رجسٹر کر کے اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد عمر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق اسد عمر […]

ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی کے خلاف پرچہ کٹ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)بیرون ملک سے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید ولی کے خلاف پشاور کے تھانے شرقی میں مقدمہ درج […]

عمران خان کو مرسڈیز گاڑی کی فراہمی، سپریم کورٹ کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو مرسڈیز گاڑی فراہم کرنے پر وضاحت جاری کردی اور کہاکہ عدالت کسی شخص کو پیشی کیلئے سواری فراہم نہیں کرتی، مذکورہ کیس […]

چوہدری شجاعت حسین نے ملک کو درپیش بحران کا حل پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں۔مسلم لیگ کے سربراہ سے وکلا وفد کی ملاقات ہوئی، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب چودھری شافع حسین بھی ہمراہ تھے۔وکلا کے وفد نے […]

آڈیو لیکس، جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انکوائری کمیشن نے کام شروع کر دیا، پہلے دن کیا کارروائی ہوئی؟

اسلام آباد (آئی این پی)انکوائری کمیشن کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں قائم کیے گئے 3 رکنی کمیشن میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور چیف […]

میری دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کیا کریں؟ عمران خان نے کارکنوں کو لائحہ عمل دے دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کل اسلام آباد جا رہا ہے جہاں میری کی گرفتاری کے بہت زیاد امکانات ہیں۔میرے پاس تمام کیسز میں ضمانتیں ہیں لیکن حالات ایسے ہیں کہ وہ مجھے دوبارہ گرفتار کر […]

پرامن احتجاج چاہے وہ جی ایچ کیو کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے، عمران خان نے نئی دلیل پیش کر دی

اسلام آباد ( آیی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج چاہے وہ جی ایچ کیو کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے، اس بنیادی حق سے کوئی نہیں روک سکتا،میری کی فوج […]

close