ٹی وی اداکارہ منیشا پاشا کے لاپتہ وکیل شوہر گھر پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی) معروف سماجی رہنما اور وکیل ایڈوکیٹ جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے انہیں ایک روز قبل ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔اس حوالے سے جبران ناصر کی اہلیہ […]

پاکستان کے پاس کوئی آپشن بی نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، مفتاح اسماعیل پھر بول پڑے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے متعلق بیان پر جواب دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان کے پاس کوئی آپشن […]

پرویز الہی نے اس بار کرپشن میں بڑا ہاتھ مارا ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہی نے اس بار کرپشن میں بڑا ہاتھ مارا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا احمقانہ پن […]

سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(آئی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دہشت گردوں کے […]

اسحاق ڈار نے ای سی سی اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا، 22 کون سے بڑے منصوبوں کی منظوری دی جائے گی؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا ہے اقتصادی رابطہ کمیٹی 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اجلاس میں این ڈی ایم اے کے ویئر ہاسز کیلئے ریلیف […]

سندھ، بلوچستان، پنجاب سے ایم این ایز، صوبائی وزرا اور سینٹرز رابطے میں ہیں، سردار تنویر الیاس نے چوہدری شجاعت حسین کو یقین دلا دیا

لاہور ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہٹ دھرمی کی سیاست کی اور ملک کا نقصان کیا، میرے ساتھ سندھ، بلوچستان ، پنجاب سے ایم این ایز ، صوبائی […]

گھیراؤ جلاؤ اور توڑ پھوڑ، ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

پشاور( آئی این پی )پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے میں ملوث اور ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پشاور پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9مئی کے پرتشدد […]

مظفر آباد، قواعد کے تحت صرف سرکاری گاڑیوں کو ہی گرین نمبر پلیٹس جاری کی جائیں، آزاد کشمیر بورڈ آف ریونیو کی ان لینڈ ریو ینیو کی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کو ہدایت

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین و سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے محکمہ ان لینڈ ریو ینیو کے تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کو ہدایت کی ہے قواعد کے تحت صرف سرکاری گاڑیوں کو ہی گرین نمبر پلیٹس جاری کی جائیں۔ […]

آصف زرداری، چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے، آگے کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور( آئی این پی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ، مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے، تمام سیاسی پارٹیاں ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 18 ارکان اسمبلی شریک ہوئے، وزراء کی تعداد بڑھانے پر اتفاق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی […]

مظفرآباد میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد ہندوستان کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا بھی موثر جواب ہو گا، احمد شاہ صدر آرٹس کونسل کراچی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آج سے شروع ہونے والا پاکستان لٹریچرفیسٹیول آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑی ادبی اور ثقافتی تقریب ہو گی۔جس کے […]

close