راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،ر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں کو […]
روندو(وزیر ساجد علی ) وادی ہنگو روندو کے باشندوں کے ساتھ ڈرامہ بازی بند کرے ۔کئی سالوں سے یہ وادی بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ نہ بجلی نہ تعلیم نہ نیٹ ورک اور بنیادی طبی امداد سے محروم رکھنا سرا سر عدل کے منافی ہے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چوہدری لطیف اکبر قانون ساز اسمبلی آزادجموں وکشمیر کے سپیکر منتخب ہوگئے۔ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ڈپٹی سپیکر نے سپیکر کے انتخاب کیلئے شیڈول کا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاوس میں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے میں سابق وزرائے اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،سردار عتیق احمد خان،سردار محمد یعقوب خان، […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان لٹریچر فیسٹیول مظفر آباد آزاد جموں کشمیر چیپٹر کا شاندار افتتاح کردیاگیا، فیسٹیول کا افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا، افتتاحی تقریب میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت اس دن مکمل ہوگئی تھی جب وزیراعظم اور دو وزراء نے حلف اٹھایا، میرا اختیار ہے کہ جب چاہوں وزراء کی تعداد میں کمی بیشی کروں، میری مجبوری صرف […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر روزنامہ جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر ڈیجیٹل کے چیف ایگزیکٹوعامر محبوب کی جانب سے انکے اعزاز میں اسلام آباد میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔۔ سرکاری طور پر جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران […]
پشاور (پی این آئی) نیب نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ […]
پشاور (پی این آئی) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میں چلنے والی بی آر ٹی سروس شدید مالی بحران کا […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری کو بھی پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔۔۔۔۔ بتایا […]