پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟وزیر پٹرولیم نے نیا لارا لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ر وس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھو ں نے کہاکہ […]

عمران خان کی مرشد اپنے نتائج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھی، فردوس عاشق پھٹ پڑی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر ہم سب دکھی ہیں، جس کو مسیحا مانا اس کا بھیانک چہرہ سامنے آیا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق […]

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، ایک اور جوان وطن پر قربان

راولپنڈی(آئی این پی)سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک اور جوان وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جنوبی وزیرستان کے علاقے […]

خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے، صدر آزاد کشمیر کی آسٹریا سے تعلق رکھنے والے سینئر ریسرچر مسٹر مارکس گسٹر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے جبکہ افغانستان بھی خطے کا ایک اہم ملک ہے اور وہاں پر ایک مستحکم حکومت ہونی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت کے ساتھ تجارت کے حق میں نہیں، وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر پر بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز(Neil Hawkins) نے وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ملاقات کی۔ ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالماجد خان اور آسٹریلین ہائی کمیشن کی سیکرٹری پولیٹکل میری رابرٹسن(Mairi Robertson) بھی ملاقات میں موجود […]

دنیا بھر کے کتوں میں سب سے لمبی زبان رکھنے کا اعزاز رکھنے والا کتا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام ا گیا

لوزیانا (پی این آئی) دنیا بھر کے کتوں میں سب سے لمبی زبان رکھنے کا اعزاز امریکی شہر لوزیانا میں ایک کتے نے حاصل کر لیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ لمبی زبان رکھنے کا اعزاز ایک کتے نے […]

شاباش رضوان، کرکٹر محمد رضوان کا ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنی ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہ

لندن (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک تحفے میں دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کے والد کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ان کے گھر سے ان کے 75 سالہ بوڑھے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ گزشتہ رات اپنے والد کی […]

مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج بروز پیر 5 جون کو آزاد جموں و کشمیر جائیں گی اور پارٹی امیدوار مشتاق منہاس کی انتخابی […]

جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور اہم کردار پکڑا گیا، نئے انکشافات کر دیئے

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کی جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور سرغنہ بے نقاب ہو […]

پاکستانی نژاد نارویجین شہری ضیاالدین شینواری بائیک پر 16 ممالک کا دورہ مکمل کر کے لنڈی کوتل پہنچ گئے

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) پاکستانی نژاد نارویجین شہری اور ضلع خیبر لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے ضیاالدین شینواری بائیک پر 16 ممالک کا دورہ مکمل کرکے لنڈی کوتل پہنچ گئے۔۔۔ مچنی چیک چیک پوسٹ پر لنڈی کوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیزعلی نے […]

close