سرگودھا (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرمحمد ارشد گوندل نے کہا کہ اب ہر پاکستانی شہری پنجاب کے کسی بھی ضلع سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آ ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پاکستانی شہریوں کیلئے لائسنس کے حصول […]
فیصل آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں کی جا ئے گی اور چونکہ اسمبلیاں اگست میں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی پھر اس کے بعداکتوبریا […]
راولپنڈی (پی این آئی) بھارتی ائر لائن کا ایک طیارہ خراب موسم کیوجہ سے لاہور کے قریب پاکستان میں بھٹک گیا تھا۔ طیارہ واپس بھارتی فضائی حدود میں جانے سے پہلے گوجرانوالہ کی طرف چلا گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی […]
لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعتراف کیا کہ مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2018کےالیکشن […]
سان فرانسسکو(پی این آئی)دنیا کی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاونٹ صارفین کیلئے ٹویٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے میں اضافہ دیا۔اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹر بلیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب ٹوئٹس کو ایک گھنٹے […]
لاہور(پی این آئی)معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی۔ ایک انٹرویو کے دوران صبور علی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ سفر کرنا کافی مشکل ہے بلکہ اگر آپ کے ساتھ ایک بھی بچہ ہے تو […]
کراچی(پی این آئی ) جماعت اسلامی کے نامزد میئر حافظ نعیم کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلاف کا انکشاف ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں شکوؤں سے بھرے مبینہ وائس میسجز سامنے آگئے۔تحریک انصاف کے عہدیداروں نے جماعت اسلامی سے […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائدؒ کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان اور موسلادھاربارشوں کے دوران پروازوں کو کہاں موڑا جائے گا، پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کی شدت برقرار ہے تاہم کراچی سے 760 کلو میٹر دور […]
پشاور (پی این آئی) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھے سنگین دھمکیاں ملی ہیں، حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے، ان کا موقف ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایک دن […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے انتخابی منشور کے حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں قائد ن لیگ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ان تمام منصوبوں پر کام روکا جو چین کے تعاون سے شروع کیے گئے تھے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]