عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان پارٹی رکھنے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما عون چوہدری نے سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان پارٹی رکھنے سے متعلق وضاحت کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری کا کہنا […]

پاکستان کا لاکھوں افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان میں قیام کیلئے رجسٹریشن کی تجدید نہ کروانے والے ساڑھے سات لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی ٹھان لی گئی۔ پاکستان میں موجود افغان مہاجرین میں سے ساڑھے 7 لاکھ افراد رجسٹریشن کی تجدید کروانے […]

فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کاکہناہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعدادوشمار شیئر کئے ہیں،آئی ایم ایف […]

نوجوان اداکارہ علیزے شاہ سرجری کے بعد اب کیسی لگتی ہیں؟

کراچی (پی این آئی)پاکستانی خوبرو اداکارہ نازش علی نے کہا ہے کہ”علیزے شاہ سرجری سے قبل بہت پیاری بالکل گڑیا جیسی تھیں مگر اب پختہ عمرعورت جیسی لگتی ہیں۔”تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اداکارہ نازش علی نے مشہور میڈیا پرسنیلٹی، نادر علی کی پوڈ کاسٹ […]

اداکاری کس کے اصرار پر شروع کی؟ ماہ نور بلوچ کا حیران کن انکشاف

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ”جب وہ بہت چھوٹی تھیں تو کیمرے کے سامنے آنے سے گھبرا کر چھپ جاتی تھیں،جبکہ اپنے سسرال کے اصرار پر انہوں نے اداکاری شروع کی تھی۔”حال ہی میں اداکارہ نے […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے۔گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ سٹیٹ بینک کاکہناتھا کہ اپریل اور مئی کے مہنگائی کے اعدادوشمار توقع کے […]

عام انتخابات، مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات جاری کر دیں

پشاور(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سابق حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کردیا،ہر پاکستانی معاشی […]

لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو کھری کھری سنا دیں

اوول(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ویرات کوہلی کے شاٹ سلیکشن پر آگ بگولہ ہوگئے۔اتوار کو آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو […]

فیس بک ملازمین کی اکثریت نے مارک زکربرگ کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

سان فرانسسکو (پی این آئی) فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی طرف سےملازموں کے درمیان کئے گئے ایک سروے سے پتہ چلا ہے کہ صرف 26 فیصد عملے کو ہی سی ای او مارک زکربرگ کی قیادت پر اعتماد ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک […]

متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہزاروں مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز

مظفرآباد (آئی اے اعوان)متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن نے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں غربت ،بےروزگار اور مہنگائی کاشکار 13 ہزار 500 مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے […]

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں سیاحتی میلہ اختتام پذیر ہو گیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کے دلکش اور خوبصورت سیاحتی مقام نیل فیری جھیل کے کنارے منعقدہ دوروزہ سیاحتی میلہ علاقہ مکینوں اور پاکستان بھرسے آنے والے ہزاروں سیاحوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر اختتام پذیر ہوگیا۔ ضلع حویلی کے خوبصورت […]

close