پیپلزپارٹی کا جادو چل گیا، بڑی سیاسی وکٹیں اُڑا لیں

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر اور […]

سمندری طوفان پاکستان میں سب سے پہلے کہاں ٹکرائے گا؟ نشاندہی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 14 جون تک سمندری طوفان شمال مشرق کی جانب بڑے گا، 15جون کی دوپہر کو طوفان جنوب مشرقی سندھ میں کیٹی بندر کے علاقے سے ٹکرانے کا امکان۔ سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 380 کلو میٹر رہ گیا، […]

ڈرٹی ہیری کس کو کہتے ہیں؟ عمران خان نے جے آئی ٹی کو کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف نے ڈرٹی ہیری اور اعلی فوج افسران پر الزامات سے متعلق اپنی ویڈیو کا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف جے آئی ٹی (جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم) کے سامنے پیش ہوئے تو ان […]

کراچی میئر کا انتخاب، کہاں کیش منڈی لگ گئی ہے؟ شیخ رشید نے بڑا الزام عائد کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی ہے، کیش گروپ جیتے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

میں ہر روز مرنے کی دعا کرتی ہوں، اداکارہ صحیفہ جبار شدید ذہنی تنائو کا شکار ہو گئیں، مداحوں سے دعائوں کی اپیل

کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے خود کے ساتھ پیش آنے والے پریشان کن ذہنی مسائل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔تٖفصیلا ت کے مطابق اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند اسٹوریز شیئر کی ہیں جن […]

عماد وسیم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی سے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹی20 ٹیم میں واپسی خوش آئند ہے لیکن ون ڈے ٹیم میں ابھی ان کی شرکت پر کچھ کہنا قبل از […]

ماں کیساتھ والہانہ محبت، کاروباری شخصیت نے آنجہانی والدہ کی یاد میں تاج محل بنوا دیا، تعلق کہاں سے نکلا؟

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ایک کاروباری شخص نے اپنی آنجہانی ماں کی یاد میں تاج محل بنوا ڈالا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس کاروباری شخص کا تعلق ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی سے ہے، جس نے یہ تاج محل ضلع تیروارور میں واقع […]

سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ، کیا کچھ قبضے میں  لے لیا گیا؟ اہم خبر آ گئی

پشاور (پی این آئی) پولیس اور محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ قبضے میں لی گئی دونوں گاڑیاں غیر قانونی ہیں، محکمہ ایکسائز کے حکام نے کہا ہے […]

سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچانا شروع کر دی، متعدد ہلاکتیں

دہلی (پی این آئی) بھارت میں سمندری طوفان بپر جوائے کے خوفناک اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں،مختلف واقعات میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں چار نوجوان ڈوب گئے، پولیس کے مطابق […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پھر گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا۔آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس لیے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات […]

close