وزیراعظم شہباز شریف نے فرانس جانے کی تیاری کر لی

پیرس(آئی این پی)بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا، وزیر اعظم کے […]

شمسی توانائی پر انحصار بڑھانے کا اصولی فیصلہ، حکومت کیا اقدمات اٹھائے گی؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں […]

عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد، ن لیگی لیڈر نے ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی

(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ بلاول کا چیلنج ہمیں قبول ہے، الیکشن میئر کراچی کی طرح کا نہیں ہونا چاہیے، الیکشن ایسا ہونا چاہیے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

پنوعاقل ، ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک

پنوعاقل (آئی این پی)پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں ڈاکوں نے تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی […]

ہزاروں جانور پہنچ گئے، لاہوریوں کے لیے 9 مویشی منڈیاں آج سے فعال ہوں گی

لاہور(آئی این پی)شاہ پور کانجراں سمیت 9 مویشی منڈیاں (آج) اتوار سے فعال ہوں گی، مویشی منڈیوں میں ہزاروں کی تعداد میں جانور پہنچ چکے ہیں، 8 عارضی مویشی منڈیاں “نو پرافٹ نو لاس” پر قائم کی جائیں گی۔مویشی منڈیوں میں اس حوالے سے لائٹس، […]

حکومت کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے، حساب اور احتساب اب عوام کریں گے، سراج الحق نے نعرہ بلند کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے اور نئے حکمرانوں نے ملک لوٹ لیا، احتساب اب عوام کریں گے۔اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مسلسل کرپٹ نظام اور اس کے وفاداروں نے عوام کے منہ سے نوالہ […]

یونان میں کشتی حادثہ، منڈی بہاالدین کے گاؤں کے 4 لاپتہ افراد کی موت کی تصدیق ہوگئی

منڈی بہاالدین(آئی این پی)نواحی گاؤں برج گھنیاں کے لاپتہ ہونے والے 4 افراد کی موت کی تصدیق کر دی گئی، چاروں افراد بحیرہ روم میں غرق ہونی والی کشتی میں سوار تھے۔جاں بحق ہونے والوں میں عابد حسین، غلام عباس، محمد شمریز اور محمد افضل […]

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام، 25 فیصد اضافے کے ساتھ چوتھی سہ ماہی کی قسط کب ملے گی؟

کراچی(آئی این پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) مالی سال 2022-23کی چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے(کل) پیر سے جاری کررہا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے امسال کے آغاز میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 25 فیصد اضافے کا اعلان […]

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں

بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 […]

لیہ میں 5162 کنال زمین کی خریداری، عمران خان کوڈی جی اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کل بروز پیر 19جون کو دوبارہ طلب کرلیا، طلبی کا دوسرا نوٹس زمان پارک لاہور میں موصول کروادیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چیئرمین پی […]

آذربائیجان سے ایل این جی کی خریداری، شاہد خاقان عباسی نے مخالفت کیوں کی؟وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی سرکاری […]

close