ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے پرویز الٰہی کے گر دگھیرا تنگ کر لیا

لاہور (پی این آئی) ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں ، نیب نے پرویزالٰہی سے جواب مانگ لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی نے 2022،23 میں گجرات ڈویژن میں اربوں روپے ترقیاتی کاموں کی منظوری دی، ان ترقیاتی منصوبوں کی منظوری اورٹھیکوں میں بے ضابطگیوں […]

ڈالر کی قدر میں ممکنہ طور پر مزید کتنی کمی ہو گی؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے حکومتی مدت ختم ہونے سے پہلے 15ارب ڈالر ذخائر ہوجائیں ، مارکیٹ میں ڈالر کی قدر275 چل رہی ہے، ڈالر کو اصل ریٹ244 روپے تک ہوناچاہیے، اب ہم معمول کی طرف […]

وفاقی حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سویڈن واقعے کیخلاف 7جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں7جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جمعہ 7جولائی کو […]

آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود موڈیز اور فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسیز موڈیز اور فچ نے آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود پاکستانی معیشت پر خدشات کا اظہارکردیا ہے، فچ کا کہنا ہے کہ قرض ادائیگی اورمعاشی بحالی کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ کے علاوہ بھی فنڈنگ درکار ہوگی،موڈیز […]

نیب آرڈی نینس عمران خان کیلئے نہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب آرڈی نینس عمران خان کیلئے نہیں، ان کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے کرلی جاتی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ پی ٹی آئی چیئرمین کا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

ہوا میں موجودنمی سے بجلی کی تیاری شروع ، انرجی سیکٹر میں انقلابی ایجاد

اسلام آباد(پی این آئی)سائنسدانوں نے ہوا میں موجود نمی سے بجلی کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے جو ماحول دوست توانائی کے حصول کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف میساچوسٹس کے ماہرین نے بتایا کہ وہ ہوا میں موجود نمی سے […]

واٹس ایپ نے لاکھوں اکائونٹس پر پابندی لگا دی ، وجہ کیا بنی؟

نئی دہلی(پی این آئی)میٹا کی زیرملکیت مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے بھارت میں 65 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی لگادی۔ واٹس ایپ نے ایڈوانس آئی ٹی 2021 کے تحت بھارت میں 65 لاکھ اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے، یہ پابندی واٹس ایپ کو […]

بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ تک اضافےکا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے تحت بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ تک اضافےکا امکان ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ یکمشت ہوگا یا مرحلہ وار حتمی فیصلہ وفاقی […]

مون سون بارشوں سے پہلے ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، خوفناک سیلاب کا خطرہ

لاہور (پی این آئی) مون سون سیزن کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی دریاوں میں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ، ملک کے بڑے دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا، پانی کے بہاو میں غیر […]

7 اور 8 جولائی کوتیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 7 اور 8 جولائی کو کراچی میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں […]

close