عمران خان کے قریبی ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی عدالت اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ […]

عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل، لندن کی عدالت کی پی ٹی آئی رہنما کے خلاف بڑی کارروائی

لندن (پی این آئی) برطانوی دارالحکومت لندن کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دے دیا ہے ۔۔۔ برطانیہ میں مقیم 51 سالہ عامر وسیم چوہدری نے چیئرمین پی […]

جنگ کے سینئر صحافی کو سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق روزنامہ جنگ کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کو پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سید محمد عسکری شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آ رہے […]

داتا دربار کی توسیع کیلئے ہونیوالی کھدائی کے دوران نیچے سے قبریں نکل آئیں

لاہور(پی این آئی) دربار داتا صاحب غلام گردش کے توسیعی منصوبے پر کھدائی کے دوران نیچے سے قبریں نکل آئیں۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے دربار شریف کے ساتھ محلقہ غلام گردش کی توسیع کے منصوبہ پر کام کے دوران فرش کے نیچے سے متعدد […]

افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی

ڈھاکہ ( پی این آئی)افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے […]

شاہد کپور نے کرینہ کپور کیساتھ تعلقات اور نامناسب ویڈیو پر پہلی بارلب کشائی کر دی

ممبئی (پی این آئی)نامور بھارتی اداکار شاہد کپور نے اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ اپنی ماضی کی ایک نامناسب ویڈیو پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران شاہد کپور کا کہنا تھا کہ اس واقعے نے انہیں توڑ کر رکھ دیا تھا۔ واضح […]

میں شرمندہ ہوں، شہباز گل نےکس سے معافی مانگ لی؟

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے سینئر صحافی احمد نورانی سے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہباز گل کا ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہناتھا کہ ”میں اس شخص کا ناقد […]

سعودی عرب سے پاکستان میں رقوم بھجوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

جدہ (پی این آئی) پاکستانی اپنے ملک میں اہل خانہ کو اپنی رقوم بھیجنے کے لئے قانونی چینل استعمال کریں اور ان میں اب ایک اور اضافہ “ارسال” کا ہوا ہے جنکے مطابق وہ صرف ۵ ریال کی فیس کے ساتھ آپکی رقوم آپکے پیاروں […]

یونان کشتی حادثہ ، مزید گرفتاریاں ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور […]

افغانستان کے اہم ترین کھلاڑی نوین الحق ٹیم سے باہر ہوگئے

ڈھاکہ(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کے لیے انگلینڈ جائیں گے، وہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نوین الحق کی جگہ بنگلادیش کے خلاف […]

صدیوں سے بہنے والی خونی آبشار کا راز آخرکار فاش ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)برف کی دنیا میں ہر جگہ ہی سفید رنگ نظر آتا ہے تو وہاں سرخ رنگ کو دیکھنے کی توقع نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ مگر 1911 میں انٹار کٹیکا میں ایک برطانوی مہم کے دوران محققین ایک گلیشیئر سے ‘خون’ […]

close