صدر ٹرمپ نے خط کا متن جاری کر دیا، کیا لکھا تھا؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا خط میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا تھا کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا […]

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں لاتیں اور مکے چل گئے

پاکستان میں ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑے۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور پھر بات […]

امریکہ میں نئی آگ لگ گئی

امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، 19ہزار افراد کو انخلا کا حکم دیدیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اڑ رہے ہیں۔طوفانی سانتا انا ہواؤں […]

50 ہزار خاندانوں کو ہر 3 ماہ بعد کتنے ہزار ملیں گے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا۔ چیف منسٹر مینارٹی کارڈ لانچ کرنے کی تقریب بدھ کو ایوان اقبال لاہور میں ہوئی جس میں ہندو ، سکھ اور کرسچن برادری کے لوگوں […]

خواجہ سراؤں کی فوج میں بھرتی پر پابندی لگا دی گئی

امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز افراد کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگادی۔ صدر ٹرمپ نے جن حکمناموں پر دستخط کیے ہیں ان میں اس حکمنامے کی منسوخی بھی شامل ہے جو 2021ء […]

لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈو نیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاوا کے شہر پیکالونگن […]

close