قرض فراہم کرنے والی 43، ایپس بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 43 لون ایپلیکشنز بلاک کردیں۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 43 ایپلی کیشنز کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی مشاورت سے بلاک کیا گیا۔انہوں نے کہا […]

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کا راز کھولنے کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی) سابق وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ حکومت سے الیکشن پر ہونے والے مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی کے وقت ضائع کرنے کا رازسب کی آنکھیں کھول دیگا،سب کو پتہ چل جائے گا پی ٹی آئی کا پروگرام کیا تھا۔سابق وزیراعلی […]

اور اب پاکستان میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی)آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ قیمتوں میں غیرمنصفانہ کمی سے صنعت کیلئے انوینٹری میں 11ارب […]

چمن، ریلوے اسٹیشن کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

چمن (آئی این پی)چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی چھپائے گئے بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ بم کو ناکارہ بناتے وقت پورا علاقہ 5 گھنٹے تک سیل رہا۔چمن میں تخریب کاروں نے چمن ریلوے سٹشن کے قریب پھاٹک […]

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے حکومت گرائے جانے میں پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دیدیا

کوئٹہ(آئی این پی)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ کسی پارٹی میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد تین چار ہفتوں میں کروں گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ وزیر […]

ازبکستان، افغانستان اور پاکستان ریلوے لائن، الائمنٹ تبدیل کردی گئی، کیا کیا تبدیلیاں ہوں گی؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) ازبکستان ،افغانستان اورپاکستان ریلوے لائن کی الائمنٹ تبدیل کردی گئی ،ریلوے لائن افغانستان سے طورخم کے بجائے خرلاچی سے پاکستان میں داخل ہوگی،سہ فریقی ورکنگ گروپ نے منصوبے کے روٹ کو حتمی شکل دی آج اسلام آباد میں مشترکہ پرٹوکول پر […]

ایم کیو ایم کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی انتخابی اصلاحات کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات کا مسودہ تیار کرلیا، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی […]

کشمیر والی بال سپر لیگ کے آخری مرحلے کا آغاز ہو گیا، آج مظفرآباد بہادرزاور شیر میرپور جبکہ مظفرآباد جانباز اور پونچھ آزاد مد مقابل ہوں گے

مظفرآباد(پی آئی ڈی) کشمیر والی بال سپرلیگ (کے وی ایس ایل) کے آخری مرحلے کا آغاز ہو گیا ۔ پہلے روز پہلا میچ 5 شام پانچ بجے مظفرآباد بہادرز اور پونچھ پنجال جبکہ دوسرا میچ شام 6 بجے میرپور بادشاہ اور پونچھ آزادکے مابین کھیلا […]

گورننس کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل گورننس پر فوکس کر رہے ہیں تاکہ سسٹم میں شفافیت آئے،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی مختلف عوامی وفود سے گفتگو

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ گورننس کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل گورننس پر فوکس کر رہے ہیں تاکہ سسٹم میں شفافیت آئے ۔جب تک گورننس بہتر نہیں ہوگی ریاست ترقی نہیں کر […]

بھائی اور بھتیجوں نے مل کر پولیس کانسٹیبل چچا مار دیا

کراچی (پی این آئی) لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، […]

close