کراچی(آئی این پی)مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کو صرف دو روپے میں سستی روٹی فراہمی کے گورنر سندھ سستے تندور لگانے کے منصوبے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بڑے ریلیف کا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان ان دنوں شدید معاشی بحران سے دوچار ہے اس صورتحال میں پیپلز پارٹی ملک کے قومی خزانے کی بچت کے لیے اہم تجاویز دے دی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے ملک کو شدید مالی مشکلات سے نکالنے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی ایئرپورٹ پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات نے انتظامیہ کی نااہلی کی پول کھول دی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرسفر کرنے کے لیے چوہا اور کتا بھی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر انتظامیہ کی جانب سے صفائی کی ناقص صورتحال ا?شکار ہوگئی ہے، […]
دیر بالا (آئی این پی ) پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی خاتون خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچ گئی۔ بھارت کی 35 سالہ انجو کی 29 سالہ نصراللہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی جو وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں […]
کراچی(آئی این پی)گلشن معمار میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان مقابلے کا واقعہ پیش آیا ہے، مقابلے کے بعد عوام نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری ا?ئے دن ڈاکوؤں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں مگر اب شہریوں نے بھی ڈاکوؤں […]
کراچی(آئی این پی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت اور مولانا فضل الرحمان میں اچانک بڑی ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیاسی اتحاد بنانے کے لیے جی ڈی اے اور جے یو آئی ف میں گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے، […]
کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) مون سون بارشوں کے باعث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ جبکہ نشیبی علاقوں میں متعلقہ عملے کی ڈیوٹیاں مزید سخت کردی گئیں۔ سی ڈی اے کے ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن جاری […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان نے اے این پی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، پیپلز پارٹی نے زاہد خان سے رابطے شروع کر دیے ہیں ، زاہد خان سے پیپلز پارٹی میں شمولیت […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی‘ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں تین مختلف واقعات میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے 3افراد جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباداعوان والا، ستیانہ روڈ گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بچے کو بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا۔کرنٹ […]