سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کی پھلجھڑیاں شروع

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے […]

اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کر دیا

راولپنڈی ( آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کردیا ہے، کسی بھی ملک میں […]

اگلے 48 گھنٹے سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے کن کن شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خلیج بنگال، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے رواں ہفتے ملک بھر میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق(آج) منگل (کل) بدھ کو […]

اللہ کرے اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ جھوٹا ہو، جو بھی ملوث ہے اس کو چوک میں لٹکا دینا چاہیے، اسلامیہ یونیورسٹی مبینہ اسکینڈل پر چیئرمین ایچ ای سی کا موقف

اسلام آباد (آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مبینہ اسکینڈل معاملے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کا موقف سامنے آگیا۔ چیئرمین ایچ ای سی نے کہا کہ اللہ کرے اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ جھوٹا ہو، باعث شرم ہے، ہماریاداروں […]

گلگت، سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے

گلگت بلتستان (آئی این پی)گلگت بلتستان میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی اموات کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور سے سیر کیلئے آنے والے خاندان کی گاڑی ساسی ویلی کے علاقیحراموش […]

عمران خان آج الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، کیس کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین […]

نوجوانوں کے لیے اچھی خبر، یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور

اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے کی […]

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، قومی بھنگ پالیسی پیش کی جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی) اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کر لی اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اہم اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی بھنگ پالیسی […]

بھکاری کا کشکول اٹھا کر باہر پھینکنا ہے، ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

خانیوال(آئی این پی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیرنے کہا کہ ہے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کوموجودہ بحران سینکال کردم لیاجائیگا،بھکاری کا کشکول باہراٹھاکر پھینکناہے، دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ایک پارٹی نہیں کر سکتی، پی ڈی ایم قیادت کھل کر سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے نگران وزیراعظم سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حافظ حمداللہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن نے اسمبلیوں کو توڑنے اور نگران وزیراعظم کی نامزدگی کیلیے مشاورتی کمیٹی تشکیل […]

پارلیمنٹ کے آج ہونیوالے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) منگل کی شام 5 بجے ہونا تھا۔تبدیل شدہ وقت کے مطابق اب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) شام 5 بجے کے بجائے دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس […]

close