نگراں اور آئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی کیوں پابند ہو گی؟ واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]

مظفر آباد، وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد کی ملاقات، ڈڈیال کیمپس اور عباسپور کیمپس قائم کرنے اور حویلی کیمپس کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری اظہر صادق ،سابق مشیر سردار امجد یوسف ، وائس چانسلر مسٹ […]

مظفر آباد، سپیکر قانون سازا سمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے کیفے ٹیریا کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر قانون سازا سمبلی آزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے قائم کیے جانے والے کیفے ٹیریا کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیفے ٹیریا کو ممبران اسمبلی کے شایان شان،بہترین سہولیات سے مزین کرنے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس، امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مجوزہ سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مجوزہ سیکیورٹی پلان […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات، تحقیقی مقالہ بھی پیش کیا

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا فیصلہ […]

ضلع خیبر کی مسجد میں خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

پشاور (پی این آئی) ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی ایس ایچ او گل ولی کے مطابق دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوئے۔۔۔۔ حکام کا […]

200 ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ضروری دواؤں […]

پی ٹی آئی کے ایک درجن سے زائد سینئر رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگری کی عدالت نے پی ٹی آئی کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی […]

قومی بھنگ پالیسی کا ایجنڈا، وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والا وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث منسوخ کیا گیا […]

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، آج الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ حکم میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے آج صبح 10 بجے پیش کیا جائے، میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

چکری روڈ پر 2 بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے‘ سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی ( آئی این پی )چکری روڈ پر چورہ گاؤں میں دو بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے, جن کی تلاش کے لئیے ریسکیو 1122کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی (ریسکیو 1122)محمد عثمان گجر میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو راولپنڈی کے مطابق چکری […]

close