گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں نیا ٹیچرز اسیسمنٹ سسٹم متعارف کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں نیا ٹیچر اسیسمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان ،جس پر عمل درآمد اگلے سمسٹر سے کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںپروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے لیکچرارٹریننگ پروگرام سے خطاب […]

سیلاب متاثرین کو گھر فراہم کرنے کیلئے کام کا آغاز ہو چکا ہے، صوبائی وزیر کا بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو گھر فراہم کرنے کیلئے کام کا آغاز ہوچکا ہے، متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن […]

انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پاس سب سے زیادہ سیٹیں ہوں گی، اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سندھ میں مکمل کلین سویپ کرے گی، جنوبی پنجاب میں بھی ہماری پوزیشن بہتر ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ 20 […]

اسلحہ لائسنس بنوانے اور تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا، نگران پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی تجدید انتہائی مہنگی ہوگئی، نگران پنجاب کابینہ کی جانب سے آرمز […]

دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے عارف والا میں تباہی

عارف والا(آئی این پی)سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی۔بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت […]

شیخوپورہ، پراپرٹی آفس میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں پراپرٹی آفس میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کی تحصیل فیروز والا میں کوٹ عبدالمالک کے قریب نجی ہاسنگ سوسائٹی کے آفس میں نامعلوم افراد نے گھس کر اندھا دہند […]

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری نے عہدوں سے استعفی دے دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفی دے دیا۔جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن […]

محکمہ تعلیم کالجز کا تمام دفتری عملےکی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ تعلیم کالجز نے تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعینات ہیڈکلرک سینئر اور جونیئر کلرکوں کی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم کالجز کی جانب سے جاری کیئے گئے سرکلر کے مطابق ہیڈ […]

پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی، پی آئی اے کو کتنے حصوں میں تقسیم کر دیا جائے گا؟

لاہور(آئی این پی) پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں قومی ایئرلائن کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ کے بعد قومی ایئرلائن کی […]

جمرود کی مسجد میں خودکش بم دھماکہ، ایک حملہ آور پکڑ لیا گیا

جمرود(آئی این پی) ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او تلاشی کیلئے مسجد کے صحن میں موجود کھڑکی کے قریب پہنچتے ہیں […]

اس سال بھی زیادہ بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، بلاول بھٹو نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی نے حالیہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے […]

close