پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہو گئی […]

مالی بحران کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کے مالی بحران کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اکاونٹ منجمد ہونے کی وجہ سے قومی ائیرلائن ادائیگیوں سے قاصر ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن مالی بحران کا شکار ہے جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ […]

محرم کی چھٹیوں میں نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ

راولپنڈی (آئی این پی)صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کے دوران موبائل سگنلز میں تعطل سے نالہ لئی مانیٹرنگ کا جی ایس ایم سسٹم بھی متاثر ہو سکتا ہے,شدید بارشوں کے باعث محرم کی چھٹیوں میں نالہ لئی میں […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023، تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ(فیس ٹو فیس)تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین میں بی ایس، ایم […]

فیاض الحسن چوہان کی چیئرمین پی ٹی آئی پر شدید تنقید، کیا کچھ کہہ دیا؟

راولپنڈی (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جن لوگوں نے نو مئی کو آرمی کی تنصیبات بشمول کور کمانڈر ہاس لاہور پر حملہ کیا انھیں سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے,فائز عیسی کے ریفرنس […]

کس علاقے میں کتنی بارش ہو ئی؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں سیدپور 16 ملی میٹر، بوکڑہ 36 ملی میٹر ، پی ایم ڈی 28 ملی میٹر جبکہ چکلالہ کے مقام پر 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ واسا ترجمان عمر فاروق کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویرنے کہا کہ […]

ایم پی اے کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک شخص گرفتار، وہ کون ہے؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے اکرم ابڑو اور ان کے بیٹے شہریار ابڑو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی حکام نے واردات کے سلسلے میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے اور ملزم سے دوران […]

سینئر وکیل پر فائرنگ، جان کی بازی ہار گئے

پنڈی گھیب (آئی این پی)نا معلوم افراد نے بار ایسو سی ایشن پنڈی گھیب کے سابق سیکرٹری جنرل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پنڈی گھیب کی وکلاء برادری اور شہریوں کا کالج چوک پر شدید احتجاج نعش سڑک پر رکھ کر گھنٹوں روڈ […]

سنیئر سیاسی رہنما نے نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا

اٹک(آئی این پی)سینئر نائب صدر مسلم لیگ( ن) پنجاب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ میرا سیاسی سفر نواز شریف کی قیادت میں شروع ہوا تھا اور آج بھی میں ان کے شانہ بشانہ اسی طرح کھڑا ہوں ان خیا لات کا […]

بہاولپور یونیورسٹی واقعہ، جماعت اسلامی بھی میدان میں آ گئی

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بہاولپور یونیورسٹی واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال سکینڈل نے بہت سے سوالات کھڑے کیے ہیں‘یونین نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کی […]

close