اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے خلاف سازش تھے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کی سازش کا سرغنہ چیئرمین […]
پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، تمام متعلقہ افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں، آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں کہ خودکش دھماکا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام(ف)کے کنونشن میں ہونے بم دھماکے کے بعد متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام-ف پارٹی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب افغانستان سرحد کے قریب ضلع باجوڑ کے نواحی علاقے خار […]
اسلام آباد(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبد العلیم خان نے کہا ہے کہ سیاسی اجتماعات میں دھماکا آئندہ الیکشن کو متاثر کرے گا۔ ٹویٹر پر علیم خان نے لکھا کہ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے بھی نگران وزیراعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کون ہو گا اس کا حتمی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ باجوڑ بم دھماکا ریاست اور جمہوری قوتوں پر حملہ ہے، یہ حملہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے، یہ جہاد نہیں فساد ہے، اس سے پہلے بھی دو درجن […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں کارکنان کو اداروں کے سامنے کھڑا کر دیا،اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے 13سالہ رضوانہ بی بی کے کیس کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دیا جائے۔اپنے بیان میں ایچ آر سی پی کی چیئرپرسن حنا جیلانی […]
کوئٹہ(آئی این پی)عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چلنے لگیں۔ سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مسلم لیگ نون میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی جام کمال خان جلد ہی […]
لوئر دیر(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دھماکے ہو رہے ہیں، بدامنی بڑھ رہی ہے، حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو کہاں پہنچا دیا، آپ کو مزید ایک دن وزیر اعظم نہیں رہنا چاہیے۔اتوار کے روز لوئر […]