پنجاب فود اتھارٹی کا چھاپہ، 60 من مردہ مرغیاں لوڈر رکشہ سمیت برآمد

خانیوال (آئی این پی) پنجاب فود اتھارٹی کا جہانیاں جلال آبادکے کے قریب چھاپہ 60 من مردہ مرغیاں لوڈر رکشہ سمیت برآمد ، مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور برگر شاپس پر سپلائی کی جانی تھیں ملزمان کیخلاف کاروائی شروع کر دی گئی ۔خانیوال پنجاب فوڈ اتھارٹی […]

شہر کا موسم اچھا ہے، کے الیکٹرک نے سوئی گیس کا استعمال 33 فیصد کم کر دیا

کراچی(آئی این پی)کے الیکٹرک نے اچانک سوئی سدرن سے گیس کا استعمال 33 فیصد کم کردیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ کیا لیکٹرک نے اچانک سے 33 فیصد گیس کے استعمال میں کمی کردی ہے جب کہ ایس ایس جی سی کے بیان پر […]

مجرموں کے معاشی حالات، اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انوکھی منطق

کراچی(آئی این پی) اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل Aئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجرم معاشی حالات پر مایوس ہے، اس لئے شہریوں کی جان لے لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی جاوید […]

اسٹیٹ بینک 100 روپے کا سکہ جاری کرے گا، وجہ کیا بتائی گئی؟

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت پاکستان نے ایک سو روپے کا یادگاری […]

کراچی میں گزشتہ روز اغوا ہونے والا 12 سالہ بچہ کہاں سے اور کیسے بازیاب ہوا؟

کراچی(آئی این پی)گزشتہ روز شہر قائد کے نیو ٹاؤن حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح پولیس کی بڑی کارروائی سے نیوٹاؤن کی حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ انسب کو بازیاب کرا لیا […]

کراچی میں ایک بار پھر ماڈل تھانے بنانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر ماڈل تھانے بنائے جائیں گے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ تھانوں کی تنظیم نووقت کا تقاضاہے، چھوٹے تھانوں کو […]

پیپلزپارٹی تاحال نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ کیوں نہیں کر سکی؟

کراچی(آئی این پی) سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگران وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے […]

سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس، اراکین کیلئے بہاری بوٹی، چکن تکہ سمیت چٹ پٹے کھانے تیار

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں اراکین کے لئے بہاری بوٹی، چکن تکہ سمیت چٹ پٹے کھانے تیار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا ، سندھ اسمبلی کے آخری اجلاس میں ارکان اسمبلی سج دھج کر ایوان […]

خیبر پختونخوا میں سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کا فیصلہ، کون کہاں پوسٹ ہوا؟ کس کی جگہ کون آیا؟

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواہ میں سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلوں کا فیصلہ کیاگیا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے فہرستیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اضلاع اور ڈویڑن میں آفیسران کی تعیناتی کا اگلے چند دنوں […]

معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس ناگزیر ہے، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس ناگزیر ہے، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو درست کر […]

صحافت ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے، حکومت پریس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحافیوں کی فلاح کا جامع پلان رکھتی ہے، ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد کھوکھر کی مرکزی ایوان صحافت کے دورے کے دوران گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد کھوکھر نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے حکومت پریس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحافیوں کی فلاح کا جامع پلان رکھتی ہے میڈیا مکمل آزاد ہے میڈیا کی ریاست میں تعمیر و ترقی میں […]

close