توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف […]

شادی کی تقریب میں فائرنگ، 3 بچے جاں بحق 2 زخمی، دلہا گرفتار

دتہ خیل (پی این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دلہے کے 3 بھتیجے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ فائرنگ خود دلہے نے کی تھی۔۔۔۔ وزیرستان پولیس نے فائرنگ […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سیکورٹی پروجیکٹ کے پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں سال 2023-24 کے لیے فوڈ سیکورٹی پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اس پراجیکٹ کے تحت ادارے نے […]

اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اتحادی رہنماؤں نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔۔۔وزیراعظم نے جمعہ کی رات اتحادیوں سے اس معاملے پر مشاورت کی۔۔۔ دوسری جانب […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر کا بیٹا ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا، ایک اور سینئر پی ٹی آئی رہنما گھر پہنچ گئے، پیغام جاری کر دی

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیاہے۔۔۔ اس حوالے سےنائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے […]

الیکشن کب ہوں گے؟ چوہدری سرور نے گھبراہٹ کا اعتراف کر لیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق )کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے، الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتے۔چیف آرگنائزر ( ق) لیگ نے منہاج القران کے باہر منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام شجر […]

وزارت صحت نے قادر پٹیل کی شروع کی جانیوالی بھرتیوں کا عمل روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزارت صحت نے سابق وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا شروع کیا ہوا بھرتیوں کا عمل روک دیا۔بھرتیوں کا عمل روکنے کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پمز اسلام آباد اور فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کی […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

لاہور(آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ کر نام مانگ لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوراسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں […]

شیخ رشید نے 16 مہینے کی حکومت کو پاکستان کی سیاست کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک نگران […]

سابق آئی جی پولیس کے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا، فائرنگ سے ڈرائیور بھی جاں بحق

ٹانک(آئی این پی )سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسو اغواہ کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق حبیب محسود کو آج پتھر پل کے قریب سے اپنے ڈرائیور سمیت اغواہ کیا گیا تھا۔ حبیب محسود کو […]

close