گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(آئی این پی)گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگرد مارے گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا تو دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر چھوٹے ہتھیاروں اور […]

14 اگست کا شاندار تحفہ، پاکستانی کوہ پیمائوں نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی کوہ پیمائوں نے کے ٹو کے بیس کیمپ پر 250 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا،سوات سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماں عباس سواتی اور محمد رحیم نے اسپین کی کوہ پیما […]

امانت میں خیانت کا الزام، پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیرراجہ راشد حفیظ کیخلاف امانت میں خیانت کیالزام پر مقدمہ درج کر دیا گیا،رپورٹس کے مطابق مقدمہ امانت میں خیانت کیالزام کے تحت تھانہ نیوٹاون میں درج کیاگیا ،مقدمہ عثمان پورہ راجہ بازارکیرہائشی ذیشان خان کی مدعیت میں […]

کراچی، معروف عالم دین 83 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے

کراچی(آئی این پی)معروف محقق و مصنف عالم دین مولانا خالد خلیل نعمانی مختصر علالت کے بعد 83سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، نجی ٹی وی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ بنوری ٹان میں ادا کی گئی جس میں عزیز اقارب کے […]

کے الیکٹرک صارفین 2030 تک 50 لاکھ، بجلی کی طلب 5 ہزار میگاواٹ، تیاری کر لی گئی ہے، کے الیکٹرک کی انتظامیہ کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (کے الیکٹرک) نے کہا ہے کہ 2030تک کے اہم اہداف طے کر لیے گئے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بجلی کی پیداوار میں 30 فیصد حصہ قابل تجدید توانائی و مقامی پیداوار کے ذرائع […]

50 وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گینگ کراچی سے گرفتار

کراچی(آئی این پی)لانڈھی پولیس نے 50وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا، گینگ کورنگی، لانڈھی، ملیر کے علاقوں میں وارداتیں کرتا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی پولیس نے 50 کے قریب وارداتوں کے سلسلے میں مطلوب ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے […]

سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، سندھ میں مشاورت سے نام آئے گا، بہتر نام آئے گا۔وزیر اعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کی ملاقات کے بعد صحافیوں سے […]

اختر مینگل کی نگراں وزیراعظم کی مخالفت کھلا تضاد ہے، سرفراز بگٹی بھی چپ نہ رہ سکے

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل)کے سربراہ اختر مینگل کے بیان پربلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی)نے ردعمل دیتے ہوئے اسے کھلا تضاد قرار دیا ہے،ایک بیان میں بی اے پی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اختر مینگل نے بی اے […]

لاہور میں شوہر کے ہاتھوں امریکی نیشنل خاتون کا قتل، بیوی کی لاش دفناتے ہوئے پکڑا گیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں ایک شخص نے اپنی امریکی نیشنل بیوی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق ملزم کاظم خان بیوی کی لاش دفناتے وقت گرفتار کیا گیا، جس سے آلہ قتل بھی برآمد ہوا ہے،پولیس کے مطابق مقتولہ ڈائنا کرسٹو خان […]

اسلام آباد کے مقتدر علما کرام کاوفد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آج ملاقات کرے گا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مقتدر علما کرام کاوفد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آج ملاقات کرے گا اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر ان کو مبارکباد دے گا، وفد میں امام پارلیمنٹ ھاوس مولانااحمدالرحمن خطیب ،وقاق المدارس کے مولاناعبدالغفار ، […]

قراقرم ہائی وے کی تعمیر میں جان دینے والے چینی باشندوں کے لواحقین کی گلگت آمد، اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

گلگت(آئی این پی) چین سے 41رکنی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر پہنچ گیا، حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے وفد کو خوش آمدید کہا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق چائنہ یادگار دنیور کا دورہ کرنے کے لیے چین سے 41رکنی وفد گلگت بلتستان پہنچ […]

close