صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ […]

اگر آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کریگا؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ایف آئی اے کیسے پرائیویٹ بزنس میں اپنا نام استعمال کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا؟سپریم کورٹ میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

عالمی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکی مؤقف سامنے آ گیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام […]

اسلام آباد کی حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد کا نام ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔۔۔ اس حوالے سےجسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری […]

اسلام آباد میں ایک اور 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو آگئی،ملازمہ پر کتے چھوڑنے والی مالکن عدالت سے ضمانت پر رہا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی ایک اور گھریلو ملازمہ عندلیب کی تشدد زدہ ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں۔ 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گھر میں کام کرتی […]

اسلام آباد میں ایک اور 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو ا گئی، گھر کی مالکن کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی ایک اور گھریلو ملازمہ عندلیب کی تشدد زدہ ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں۔ 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گھر میں کام کرتی […]

مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کر دیا، روزانہ کتنے ڈھکن بلدیاتی نمائندوں کو دیئے جائیں گے؟

کراچی (پی این آئی) کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کارپوریشن نے اپنا پلانٹ لگایا ہے، اس پلانٹ کے ذریعے 3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں جو بلدیاتی […]

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست، اعلیٰ ترین عدلیہ میں ایک اور اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی اعلٰی ترین عدلیہ میں ایک اور اختلاف سامنے آ گیا ہے ۔۔۔ آج جمعے کے روز سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر بینچ کے رکن جسٹس منصور علی شاہ نے اعتراض اٹھا […]

حسان نیازی کو فوجی عدالت کے حوالے کر دیا گیا، سرکاری وکیل نے عدالت میں تفصیل پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کو ملٹری کورٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔۔۔ آج صبح لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس تنویر سلطان نے حسان نیازی کی بازیابی […]

سوشل میڈیا کا استعمال بہت مثبت لیکن کچھ منفی پہلو ۔۔۔۔ تحریر، غزل میر

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کی وجہ سے سب ایک دوسرے کو نہ ہی صرف دیکھائی دیتے ہیں بلکہ مختلف ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے قریب بھی ہو گئے ہیں،اگر سوشل میڈیا کو ذہانت سے استعمال کیا جا ئے تو اپنے […]

فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا رہنما جاں بحق

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہو گیا ہے ۔۔۔۔ کراچی پولیس کے حکام کے مطابق مقتول کو 10 گولیاں ماری گئی ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر […]

close