مہنگی بجلی اور لوڈ شیڈنگ، راولاکوٹ کے شہریوں نے 30 ہزار بل جلا دیئے

راولاکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر میں بجلی کے زائد نرخوں اور لوڈشیڈنگ کے خلاف راولاکوٹ میں احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران شہریوں نے 30 ہزار سے زائد بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ آزاد […]

سینئر ن لیگی رہنما کی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال پر براہ راست تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی طرف سے کیس کی سماعت کے دوران دیئے گئے ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم […]

دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی، نئے اوقات کیا ہیں؟ جانئے

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی انتظامیہ نے کاروبار کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔۔۔۔ اعلان کے مطابق کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

راولپنڈی، اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔۔۔۔ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے […]

پاکستانی کھلاڑی چھا گئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ

فلوریڈ (23 اگست 2023) سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں اور پھر شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی شاندار بلے بازی کے سبب نیو یارک واریئرز نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سہیل خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی […]

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض

لاؤڈرہل، فلوریڈا (23 اگست 2023) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یوایس ماسٹر ٹی 10 کے ایک میچ میں مورس ول یونٹی نے کیلیفورنیا نائٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کی۔ یونٹی نے نائٹس کو 4 وکٹوں […]

لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر نے یلغار کر دی، کتنے شہری شکار ہو گئے؟

لاہور (آئی این پی) لاہورسمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھرسے متاثرہ افراد میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے بھرسے 65 ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے جن میں 28 مریض لاہور سے سامنے آئے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں رواں برس ڈینگی […]

لاہور، باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کر دی گئی، مقتولہ بڑے سرکاری ادارے کے ریٹائرڈ افسر کی بیٹی تھی

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔دو روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عشا فاطمہ کو قتل کردیا تھا۔ مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی […]

لاہور، مین ہول میں اترنے والے 2 واسا اہلکار جاں بحق

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے گجومتہ میں صفائی کے لئے مین ہول میں اترنے والے دو واسا اہلکار زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے ریکسیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ گجومتہ کے قریب مین ہول میں اترنے […]

جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے نذرآتش گھروں کو بحال کرنے کا اعلان، نقصانات کا اندازہ لگانے کیلئے سروے جاری

لاہور (آئی این پی) واپڈا اور کوٹ ادو پاور کمپنی (کیپکو)چند روز قبل مشتعل افراد کے ہاتھوں جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے نذرآتش کئے گئے گھروں کو بحال کریں گے۔اعلامیہ کے مطابق واپڈا اس بارے میں حکومت پنجاب سے رابطہ میں ہے ، صوبائی حکومت […]

close