بجلی کا بل زیادہ آنے پر پہلی خود کشی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی

فیصل آباد (پی این آئی) ایک نوجوان نے مبینہ طور پر بجلی کا بل زیادہ آنے پرخودکشی کرلی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نے نوجوان نے اپنی جان لے لی۔۔۔ مقامی پولیس کا […]

رانی پور، کمسن ملازمہ کیس، مقتولہ فاطمہ کے گھر والوں کو خطرناک نتائج کی دہمکیاں ملنے لگیں، کون ملوث ہے؟

خیرپور (پی این آئی) 10 سالہ ملازمہ فاطمہ قتل کیس میں مقتولہ کےگھر والوں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔۔۔ رانی پور میں ہونے والے واقعے میںمقتولہ بچی فاطمہ کی ماں نے الزام عائدکیا ہےکہ ملزم اسد شاہ کی مفرور بیوی حنا شاہ […]

معمولی چوری کا الزام، 7 سال کے بچے پر ہاتھ پیر باندھ کر بے دردی سے تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس نے کیا ایکشن لیا؟

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) معمولی چوری کا الزام لگاکر 7 سال کے بچے کو ہاتھ پیر باندھ کر بے دردی سےتشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔۔۔ 7 سال کے بچے پر تشدد کا واقعہ گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان کی اسلامیہ کالونی میں پیش آیا۔سوشل […]

بجلی کے بلوں کے مسئلے پر وزیر اعظم کی زیرصدارت دوسرے دن بھی اجلاس، فیصلہ کیا ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرے روز اجلاس میں بھی عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔۔۔گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے حوالے سے اجلاس […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کریں، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا، ڈیڈ لائن دے دی

لاہور(انٹرنیوز) عدالت نے نیپرا کو بجلی ریلیف درخواستوں پر فیصلے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس رضا قریشی نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف عبرالمتین ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ بجلی بلوں […]

نوجوان اغوا، 40 لاکھ تاوان کا مطالبہ، گھر میں کھانے کے لئے پیسے نہیں، تاوان کہاں سے دیں، اہل خانہ

صادق آباد(انٹرنیوز) کچے کے ڈاکوؤں نے نوجوان اغواء کر کے 40 لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد کچے کے علاقے میں ہنی ٹریپ سے ڈاکوؤں نے منچن آباد کے رہائشی نوجوان کو اغوا کرکے 40لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔ نوجوان کے […]

پی ٹی آئی کھلاڑیوں کے لیے بڑی خبر، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(انٹرنیوز) عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری بارے ڈی سی، ایس […]

تحریک آزادی کشمیر تاریخ کے نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، منفی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کیاجا رہا ہے، غلام نبی نوشہری کی کتاب کی تقریب رونمائی سے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد و مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشترکہ جدوجہد سے تحریک آزادی کشمیرزندہ ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھانے کےعلاوہ کشمیریوں کں شناخت […]

ستمبر میں بجلی کا یونٹ 90 روپے کا ہو جائے گا، عوام تیار ہو جائیں، سینیٹر مشتاق احمد خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اگلے ماہ بھی بجلی کے بلوں میں دگنا اضافے کی پیش گوئی کردی۔ ۔۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق خان کا کہنا تھاکہ عوام ستمبر کے […]

جمعہ یکم ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔۔۔نگران سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کے موقع پر صوبہ سندھ میں یکم ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔۔۔ یہ […]

مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگا دیئے

راولپنڈی/کراچی/لاہور(انٹرنیوز) ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگا دیئے جبکہ مظاہرین نے کہاہے کہ بلوں میں اضافہ قبول نہیں، ٹیکسز کے نام پر خون نچوڑا جا رہا ہے، بل جمع کروائیں گے نہ بجلی کاٹنے […]

close