بارشوں کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا، کون کون سے علاقوں میں جل تھل ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ مون سون کی بارشیں آج اتوار کو پاکستان میں داخل ہونے والی ہیں۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں عوام کو مطلع کیا گیا ہے کہ مون سون کی […]

جنگلی ریچھ راولپنڈی کی شہری آبادی میں داخل ہو گیا، علاقے میں خوف و ہراس

راولپنڈی (پی این آئی) ٹینچ بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جنگلی ریچھ کی تلاش کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں بھاٹہ چوک پہنچ گئی […]

پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابقہ سینئر رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

لاہور(انٹرنیوز) اے ٹی سی نے شاہ محمود اور فواد قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں جج عبہر گل نے 9 مئی واقعات بارے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے عدم پیروی کی […]

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3اغواکار ہلاک، مغوی بچہ بازیاب کرا لیا گیا

کوئٹہ (انٹرنیوز)سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں کارروائی کر کے3 مبینہ اغواء کاروں کو ہلاک کرکے بچہ بازیاب کروا لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ میں اغوا برائے تاوان کے ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3مبینہ اغوا کار ہلاک […]

اوورسیز پاکستانی ملک کو مشکلات سے نکالنے میں مدد کریں، لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے اپیل کر دی

لندن (انٹرنیوز)میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی بحران پر تشویش ہے،اوورسیز پاکستانی ملک کو مشکلات سے نکالنے میں مدد کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میئر صادق نے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی بحران پر تشویش ہے، مغربی ممالک […]

ٹرولرز ریاستی اداروں پر حملہ کر رہے ہیں، ہر اچھی خبر کوبدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، نگران وزیر کا شکوہ

اسلام آباد(انٹرنیوز) نگران وفاقی وزیر عمر سیف نے کہا ہے کہ ٹوئٹر ٹرولز سے ہر اچھی خبر کوبدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ کچھ ہفتے سکون کے بعد ٹوئٹر ٹرولز دوبارہ […]

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(انٹرنیوز)ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی گئی، کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ ایس […]

ایک اور اداکارہ کی خودکشی ، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (انٹرنیوز) بھارت میں ایک اور اداکارہ نے خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے پولیس نے بتایا کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔اپرنا نائر […]

تشدد کی شکارکمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت کے بارے میں تازہ ترین خبر آ گئی

سرگودھا(انٹرنیوز) تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے، […]

حکمران ائر کنڈیشنڈ کمروں سے باہر نکلیں، اقتدار کی بجائے ملک، لوگوں کے لئے لڑیں،مایا علی نے شرم دلادی

کراچی (انٹرنیوز) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ حکمران ائیر کنڈیشنڈ کمروں سے باہر نکلیں، اقتدار کی بجائے ملک، لوگوں کے لئے لڑیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام پر اداکارہ مایا علی نے بجلی بلوں اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید غم […]

جناح ہاؤس حملہ، علیمہ خان، عظمیٰ خان کو فوری شامل تفتیش کرنے کا حکم

لاہور (انٹرنیوز) عدالت نے علیمہ اور عظمی کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں ایڈمن جج عبہر گل نے سانحہ 9 مئی، جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمی خان کے خلاف درخواستوں […]

close