کراچی(آئی این پی)صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ بھر پور طریقے سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اصلاحاتی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔عرفان اقبال شیخ نے فارن ڈائریکٹ انوسیمنٹ کی […]
کراچی(آئی این پی) ملک کے کئی شہروں میں ایک کلوچینی کی قیمت کی ڈبل سنچری ہونے کے بعد خریداروں کے اوسان خطا ہوگئے ، عوام چینی سستی کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی کی مسلسل بڑھتی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)حکومت میں زیادہ وفاقی وزرا اور مشیر اتحادیوں کے تھے۔16 ماہ کی اتحادی حکومت کی دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پی پی چینی بحران کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ کی بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں کے منظوری سے سندھ حکومت کو آگاہ کر دیا، تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے افسر شکیل منگنیجو […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پرویز الہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس لائن اسلام آباد سے رہا کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے نے دوبارہ […]
راولپنڈی ( آئی این پی )آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کی اپیل پر سرکاری ملازمین نے ضلعی سطح پر پرامن حکومتی بے حسی اور ظالمانہ اقدامات کے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور ومظاہرے کئے شیڈول کے مطابق راولپنڈی میں […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کا پہلا شمسی مشن آدتیہ-ایل 1 کو دوسری کوشش میں کامیابی ملی ہے۔بھارتی خلائی تحقیقی ادارے(اسرو) کے مطابق یہ آپریشن اسروکے ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اور کمانڈ نیٹ ورک (آئی ایس ٹی آر اے سی)کی جانب سے منگل کی صبح کیا گیا۔خلائی ایجنسی نے […]
چکوال(آئی این پی)سوشل میڈیا کا موبائل ٹائپسٹ ہولڈر ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔ڈاکٹر کو دھمکی دینے والامرکزی ملزم فیصل سلطان گرفتار کرلیاگیا۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد اقبال کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرویز الہی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا۔اسلام آباد سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر ایوب […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی […]