وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس، میرٹ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ، پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف […]

نگران حکومتیں__ کارِ لاحاصل! تحریر: عرفان صدیقی

وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے […]

گندم چینی اور کھاد کی اسمگلنگ، کون کون ملوث ہے؟ انٹیلی جنس ایجنسی نے رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی سول انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی کی طرف سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم، […]

نواز شریف کی بااعتماد شخصیت کو نگران وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی قریب ترین شخصیت سابق سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں […]

عمران خان کے جیل اکاؤنٹ میں 79 ہزار روپے جمع ہو گئے، کھانے میں کب کیا دیا جائے؟ جیل حکام کو بتا دیا

اٹک (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے میں دیسی چکن دینے کے لیے ان کے اکاؤنٹ میں 79ہزار روپے جمع کروائے گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں بطور قیدی عمران خان کے اکاؤنٹ میں پہلے 50 ہزار […]

کوئٹہ میں بم دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دستی بم کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کوئٹہ کے ریسکیو حکام کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔۔۔۔ریسکیو حکام نے بتایا […]

انسولین، بلڈپریشر، امراض قلب کی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں میں کئی گنا اضافہ پر کراچی کے تاجروں کا احتجاج

کراچی (آئی این پی) چیئر مین کراچی تاجر الائنس ویلفیئر ایسوسی ایشن ایاز میمن موتی والانے ملک بھر میں انسولین، امراض قلب، شوگر ، بلڈ پریشر اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر تشویش کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات […]

چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مار لی

کراچی(آئی این پی) چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مارلی، پولیس نے گاڑی سے اسلحہ برآمد کرکے زخمی کونجی اسپتال منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیو ٹاؤن اسٹیڈیم روڈ کے قریب چلتی گاڑی میں میاں بیوی […]

کسٹم اسمگلنگ اسکینڈل کراچی کے اسمگلروں کے نام بھی سامنے آگئے

کراچی(آئی این پی) کسٹم اسمگلنگ اسکینڈل میں کراچی کے اسمگلرز کے نام بھی سامنے آگئے، یہ تمام اسمگلرز مضبوط نیٹ ورک چلاتے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتارنہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق کسٹم اسمگلنگ اسکینڈل کی تحقیقات میں کراچی کے اسمگلرز کے نام بھی سامنے آگئے […]

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ کیسے لگی تھی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی (آئی این پی) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں ملزمان کی اپیلوں کے فیصلے میں کہا گیا گودام میں آگ اس مواد سے لگی، جو زبیر اور اس کےساتھیوں نے پھینکا تھا، فیکٹری میں آگ زبیر چریا نے آگ لگائی۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن فیکٹری […]

close