پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اب خلا میں جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اب خلا میں جائے گا، نمیرا سلیم 5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی۔ نمیرا سلیم اس سے قبل وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی میں بھی […]

گیس کی قیمتوں میں اضافے پچھلی تاریخ سے کرنے کا اعلان، وزیر توانائی نے غریب عوام کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ 3700روپے میں گیس درآمد کر کے 1100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں نہیں دے سکتے، گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔نگران […]

گڈو انٹر چینج پر گاڑی اور ٹریلر میں ٹکر، دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی(آئی این پی)گھوٹکی میں موٹر ویایم فائیو پرگڈو انٹر چینج پرگاڑی اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار افراد سکھر سے مرید شاخ جا رہے تھے کہ گاڑی اور ٹریلر کے درمیان […]

اگر آپ کو مقروض پاکستان پسند ہے تو نواز شریف، زرداری اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ووٹ دیں، سراج الحق نے اعلان کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ہر ضلع میں یوتھ بینک قائم کر کے بلاسود قرض دیں گے، کھیلوں کے میدان آباد کریں گے اور قومی وصوبائی اسمبلیوں میں نوجوانوں کو نمائندگی دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب میں […]

راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ہائی الرٹ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے بتایا کہ ہیوی مشینری اور سٹاف نشیبی علاقوں […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوان میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]

نواز شریف واپسی کے لیے کس چیزکا انتظار کر رہے تھے؟ ن لیگی سینئر لیڈر نے اندر کی بات بتا دی

لندن(آئی این پی) سابق گورنر سندھ اور رہنما مسلم لیگ (ن)محمد زبیر نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلیے چیف جسٹس پاکستان کی تبدیلی کا انتظار کر رہے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد […]

غیر قانونی ایکسچینج کمپنی چلانے والا ملزم گرفتار، کتنے ہزار ڈالر برآمد

کراچی(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ا?ئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کمپنی چلانے کے ملزم کو گرفتار کرکے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ڈپٹی ڈائریکٹر […]

سراغ رساں کتے نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

کراچی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کے کارگو سیکشن میں ایک پارسل سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی۔ترجمان نے […]

فنی خرابی کا شکار دوست ملک کا طیارہ 50 روز سے کراچی میں موجود

کراچی(آئی این پی)انڈونیشیا کی سرکاری ائیر لائن کا اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ پر پچھلے 50 روز سے پھنسا ہوا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ائیر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 50 روز سے […]

پی آئی اے کے لیے اچھی خبر ! بینکوں نے اہم فیصلہ کر لیا

کراچی (آئی این پی)بینکوں نے پی آئی اے کیلئے قرضہ منظور کرلیا، بینکوں کی جانب سے 18ارب روپے کا قلیل المدت قرضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی بینکوں نے پی آئی اے […]

close