پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے کیا ہو گا؟ ماہرین معیشت نے عوام کو خبردار کردیا

کراچی (آئی این پی) ماہرین معیشت عوام کو خبردار کیا ہے کہ مارچ تک مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

آئل ٹینکرز نے ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی کیوں دے دی؟

کراچی (آئی این پی)آئل ٹینکرزکنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے پر ملک گیر تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئل ٹینکرزکنٹریکٹرایسوسی ایشن کے صدرعابدآفریدی نے کہا کہ آئل ٹینکرز مالکان نے کروڑوں […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ٹرانسپوٹرز نے کتنے کرائے بڑھا دئیے؟

کراچی(آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے اندرون سندھ جانے والی بسوں کے کرایوں میں ساڑھے300 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز دونوں ہی کیلئے سنگین معاشی […]

25 ٹن مضر صحت ایرانی خوردنی تیل کہاں سے پکڑا گیا؟

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ماڈل کالونی میں حساس ادارے اور سول انتظامیہ کے مشترکہ ا?پریشن میں 25 ٹن سے زائد مضر صحت ایرانی خوردنی تیل پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حساس ادارے اور سول انتظامیہ نے مشترکہ […]

حوالہ ہنڈی گینگ پر چھاپا، 3 پکڑے گئے، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی) ایف آئی اے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منظم حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حوالہ گروہ کے 3 ارکان کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے، […]

موٹر سائیکل کا علامتی جنازہ رکھ کر انوکھا احتجاجی مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے خلاف غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام کارکنان و سماجی تنظیموں کی رہنمائوں نے موٹر سائیکل کا علامتی جنازہ رکھ کر انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کی […]

نگران حکومت انتہائی بیکار حکمرانوں کا ٹولا ہے، سینئر رہنما نے رائے دے دی

سکھر(آئی این پی)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں دو باراضافہ کیا جا رہا ہے نگران حکومت انتہائی بیکار حکمرانوں کا ٹولا ہے نگراں حکومت کا کام نگرانی کرنا ہے ان کا کام […]

جس سے چاہیں بجلی خریدیں، نیپرا نے مہنگی بجلی کا حل تلاش کر لیا، کیسے عمل ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین وسیم مختار نے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں فری مارکیٹ لا رہے ہیں، صارف جس سے خریدنا چاہے بجلی خرید سکے گا، دنیا بھر میں فری مارکیٹ کا تصور ہے، ہمیں اپنے اطوار بدلنا ہوں […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26 روپےکے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ مزید مہنگا کرنیکا جواز پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں […]

بھٹو مرچکا ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے درمیان چھڑنے والی لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، دونوں جماعتوں کے رہنماں نے ایک دوسرے پر خوب لفظی گولہ باری کی۔پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک […]

انتخابی مفاد، مودی سرکار اپنے ہی شہریوں اور فوجی افسروں کی قربانی دینے لگی

اسلام آباد(آئی این پی)مودی سرکار نے ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے انتخابات کے پیش نظر اپنے ہی شہریوں اور فوجی افسروں کو بلی چڑھانا شروع کر دیا۔مودی سرکار کی دہشتگردانہ پالیسی کی ایک اور حقیقت منظر عام پر آگئی، انتخابات جیتنے کا […]

close