شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم اور مصطفی کمال، کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دئیے گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔نیب قوانین میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے […]

دعوت پر بلا کر ٹک ٹاکر سے زیادتی کر دی گئی

دادو(آئی این پی) بدین کا نوجوان ٹک ٹاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بن گیا، زبیر کو 3 ملزمان نے دعوت پر بلایا اور شہ دے کرمبینہ زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں دعوت پر بلائے گئے بدین کے نوجوان ٹک ٹاکر […]

کراچی پولیس مزاحمت پر قتل ہونے والے افراد کے اعداد و شمار سے لاعلم نکلی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کی پولیس مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی درست تعداد سے لاعلم نکلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل کا معاملے میں کراچی پولیس درست اعداد و شمار سے لاعلم نکلی ہے۔ترجمان […]

پی آئی اے کی نجکاری، ادارے کو 2 کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات شروع

کراچی(آئی این پی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی نجکاری سے قبل ادارے دو کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ادارے کی تنظیم نو کا عمل تیز کردیا گیا، پی آئی […]

انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے […]

سنبھل جائیں دن ایک جیسے نہیں رہتے، سیاستدانوں میں دراڑ پڑی تو 80 کی دہائی میں پہنچ جائیں گے، پیپلزپارٹی رہنما کی مسلم لیگ ن کو نصیحت

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشیدشاہ نے ن لیگ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ سنبھل جائیں دن ایک جیسے نہیں رہتے ، سیاستدانوں میں دراڑ پڑی تو اسی کی دہائی میں پہنچ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے گفتگو […]

سپیکر ازاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے برٹش ہائی کمیشن کی کونسلرذو الیگزینڈر وائر سیکنڈ سیکرٹری اور وفد کے دیگر اراکین کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر ازاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے برٹش ہائی کمیشن کی کونسلرذو الیگزینڈر وائر (Ms zoe Alexandra ware)،سیکنڈ سیکرٹری اور وفد کے دیگر اراکین نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی اور کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے […]

او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کیلئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرے، صدر آزاد کشمیر کا او آئی سی کے کشمیر کنٹیکٹ گروپ کے اجلاس سے ویڈیو خطاب

نیو یارک (پی آئی ڈی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کے لئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرے کیونکہ مسئلہ کشمیر […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب سے متاثرہ سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں 9400 فوڈ پیکج فراہم کیے

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے صوبہ سندھ میں دادو اور سجاول جبکہ پنجاب میں بہاولنگر اور مظفر گڑھ کے مختلف علاقوں میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد میں 9,400 فوڈ پیکجز نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (NDMA) […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے حتمی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے بیان کے مطابق ’آج الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں […]

یا اللہ توبہ، عمرے پر جانے والے مسافر سے احرام میں چھپائی گئی 7 کروڑ مالیت کی آئس برآمد

اسلام آباد (پی این آئی) ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر استنبول کی فلائٹ جانے والے مسافر سے 7 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔۔۔۔ ملزم مسافر عمران 5 کلو 448 گرام آئس منشیات لے کر […]

close