جاوید چوہدری شو جھگڑا کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(آئی این پی)ٹی وی شو جھگڑا کیس میں تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی،شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل […]

چار روز کے دوران کتنے خاندان افغانستان واپس وطن جا چکے ہیں؟

پشاور(آئی این پی)پاک افغان طورخم بارڈر پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ چار روز کے دوران تقریبا 54 خاندان واپس وطن جاچکے ہیں ، وفاقی حکومت اور اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی […]

گوادر، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

گوادر(آئی این پی)پاکستان کوسٹ گارڈز نے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی،ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں جمعہ کی صبح ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،کارروائی کے دوران گاڑی کا پیچھا کرنے پر […]

لاہورسے بھی عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ گرفتار

لاہور(آئی این پی)عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کے گروپ کو گرفتار کرلیا گیا،اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا […]

لندن کے ہسپتال نے نواز شریف کی انکشاف سے بھرپور میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

لندن (پی این آئی) رائل برومپٹن ہسپتال لندن نے مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ہے۔۔۔۔ میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن ہسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔۔۔۔۔ رپورٹ […]

ایک بار پھر چینی کا بحران

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا ہے ۔۔۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریباً ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ شہری […]

تشدد کی شکار گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ کی تازہ ترین اطلاع آ گئی

لاہور (پی این آئی) جنرل اسپتال میں زیرِ علاج تشدد کی شکار گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔۔۔۔کمسن ملازمہ رضوانہ گزشتہ 3 ماہ سے جنرل اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔۔۔۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ […]

شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے کیا اہم اعلان کریں گے؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔۔۔۔ ن لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے شہباز شریف آج 3 بجے دن پریس کانفرنس کریں گے۔۔۔۔مریم اورنگزیب […]

نواز شریف کا استقبال، تاجر برادری نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری نواز شریف کا شاندار استقبال کرے گی۔۔۔ایک بیان میں نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری مینار پاکستان کے جلسے میں شریک ہو گی، سابق وزیر […]

روپیہ مسلسل اوپر جانے لگا، ڈالر کی قیمت میں آج پھر نمایاں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، آج جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مزید […]

close