یروشلم (پی این آئی) اسرائیل فوج کی طر ف سے مقبوضہ فلسطین اور غزہ پٹی سمیت دیگر علاقوں پر بربریت رات بھر جاری رہی جس میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد بھی شہید ہونے والے سینکڑوں افراد میں شامل ہیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی […]
راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ہے۔۔۔آج پیر کے روز خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردحملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئےہیں۔۔۔پولیس حکام کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، اس دوران دستی بم اور راکٹ […]
مٹیاری (پی این آئی) ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کےلندن سے واپسی پر استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والےن لیگ سندھ کے کارکنوںسے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی […]
چنیوٹ (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔۔۔ جھنگ میں کی گئی فائرنگ کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موڑ منڈی کےقریب موٹر سائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر […]
لاہور( آئی این پی)پیس فار لائف ویلفیئر فائونڈیشن کے صدر میاں عامر رزاق نے کہا ہے کہ عوام میں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کی سکت باقی نہیں رہی ،پیٹرول کے ساتھ تمام غذائی اشیا سستی ہونی چاہئیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت عوام […]
لاہور( آئی این پی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ڈیوس روڈ سب ڈویڑن نے 9منزلہ ہوٹل میں بجلی چوری پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق ہریلیکس ان ہوٹل کا مالک بشارت محمد بجلی چوری کرتے پکڑا گیا جس پر 70لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ […]
لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ( لیبر ویلفیئر )راشد کمال الرحمن کو سیکرٹری تحفظ ماحولیات تعینات ،سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نادرچٹھہ کو سیکرٹری زراعت جبکہ […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان کسان اتحاد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت کی طرف لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے تمام اضلاع کے ضلعی صدور کا فیصلہ کن اجلاس 10 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔مرکزی صدر پاکستان کستان اتحاد […]
کراچی(آئی این پی)شہر میں اسٹریٹ کرائمز ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چھینا جھپٹی اور قتل غارت و گری کی وارداتوں کا سلسلہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی بدستور جاری رہا۔رواں سال 21 اگست کو نئے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ جبکہ گزشتہ ماہ […]
کراچی / اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بے شک ہم سے ٹکر لے، لیکن پہلے اپنے […]