لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین نیب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی اور سید احتشام قادر شاہ کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے […]

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پریس کانفرنس سے خطاب […]

سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے شہر مٹیاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔مٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل […]

غیرحاضر لیکچررز کا ڈیٹا ایف آئی اے کو بھجوانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسکول اینڈ کالج ایجوکیشن کے محکموں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نصابی کتب کی چھپائی کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی محکمہ کالج کو ہدایت کی کہ […]

اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کی کمیٹی قائم کر دی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کی اساتذہ کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے معاشرے کی تعمیر نو کرنے اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی تعمیر کرنا ہے. کسی بھی معاشرے کی ذہن سازی اور نکھار پیدا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات، آئین کی بالا دستی، عوام کو جلد انصاف کی فراہمی، آئینی اداروں کے بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف […]

آزاد کشمیر ،طویل غیر حاضری کی پاداش میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر، 8 لیکچررز ملازمت سے فارغ، طویل غیر حاضری پر 15 اساتذہ کے خلاف کارروائی جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر نے طویل غیر حاضری کی پاداش میں 1 اسسٹنٹ پروفیسر اور8لیکچررز کو آزاد جموں وکشمیر سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلنری رولز 1977) کے تحت ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ 15مزید طویل حاضری کے […]

ایف ایف سی کا اعزاز- 2010 سے مسلسل 13ویں دفعہ PSX ٹاپ 25 کمپنیوں میں پہلی پوزیشن برقرار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 1994 میں سرفہرست کمپنیوں کی کارکردگی کو تسلیم کرنے کے لیے ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈ کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، اس کے بعد سے FFC، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ٹاپ 25 […]

جنگ پھیلنے لگی، لبنان کے بعد شام نے بھی اسرائیل پر حملہ کر دیا

یروشلم (پی این آئی) حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کے بعد کیے جانے والے شدید حملوں میں فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی شریک ہو گیا ہے۔۔۔۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے بم حملے […]

پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما کے گھر ڈکیتی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے گھر میں ڈاکوؤں نے ہاتھ صاف کر دیا ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں ملزمان مبینہ […]

کبوتر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی

سرگودھا (پی این آئی) ممپاکستان ائر فورس کے مصحف بیس کے اطراف کبوتر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ائر بیس کے اطراف میں گھروں کی چھتوں پر کبوتروں کے جنگلے نصب کرنے پر بھی پابندی کر دی […]

close