مولانا فضل الرحمان کا آج ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان

پشاور (آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج (جمعہ کو ) ملک بھر میں یوم طوفان اقصیٰ منانے کا اعلان کر دیا، 14 اکتوبر پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو فلسطینی بھائیوں کے حق […]

آزاد کشمیر میں سیاحت کے شعبہ میں وسیع پوٹینشل موجود ہے، چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کا کتاب ”دیکھ میرا کشمیر“ کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ مضبوط رشتہ ہے۔ آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبہ میں وسیع پوٹینشل موجود ہے۔ ہمارے ملک جیسا خوبصورت خطہ دنیا میں کہیں نہیں ہے۔ […]

مظفر آباد، سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عدالت العالیہ کے فیصلہ مصدرہ ”وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن وغیرہ“ کی روشنی میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے لیے […]

او آئی سی کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے، صدر آزاد کشمیر کی او آئی سی کے خصوصی نمائندے یوسف ایم الدوبے کی قیادت میں وفد سے گفتگو

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی واضح اور […]

ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤ اجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤاجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا […]

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل راٹھور سے نائب صدر پیپلزپارٹی امجد یوسف اور معاون خصوصی برائے سپیکر قانون ساز اسمبلی عزادار حسین شاہ کی ملاقات

اسلام آباد () وزیر حکومت، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے سابق مشیر آزاد حکومت، مرکزی نائب صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سردار امجد یوسف اور معاون خصوصی برائے سپیکر قانون ساز اسمبلی ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]

گاڑی نہر میں جا گری، سرائیکی گلوکار سمیت 7 جاں بحق

میانوالی (پی این آئی) گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی […]

وفاقی کابینہ نے نیلامی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے اور نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں وزیرآئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر صنعت […]

close