لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]
لورالائی (آئی این پی )بلوچستان میں لورالائی کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔موسی خیل کے علاقے میں مسافر کوچ اور وین میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے۔کوچ اور وین میں […]
غزہ (آئی این پی )حماس نے رواں ماہ کی سات تاریخ کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ قطر کی ثالثی کے نتیجے میں انسانی بنیادوں پر […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شریک افراد کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے چار سال بعد وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جلسے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کے جلسے کی لائیوکوریج پر نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی وضاحت سامنے آ گئی ۔نواز شریف کے جلسے سے خطاب کو تقریبا تمام ہی ٹی وی چینلز نے براہ راست […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے گڈاپ میں دوسالہ افغانی نژاد بچے میں پولیووائرس کی تصدیق کردی گئی۔ سندھ میں اس سے قبل پولیو کا کیس […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما وسینیٹرڈاکٹرہمایوں مہمندنے کہا ہے کہ نواز شریف ایسے وقت واپس آیا جب شیرکے شکاری کوبندکردیاگیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں مہمند نے کہا کہ چارسال پہلے نواز شریف یہ جھوٹ بول کر […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو ،جماعتیں اور ریاست کے ستونوں کومل […]
ملتان(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور سابق ویمن کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں۔ملتان سلطانز نے انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر ایلیکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔انگلش ویمن کرکٹرر 28 ایک روزہ اور 4 […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف سے ایئر پورٹ پر ملاقات کے بعد پارٹی نے عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عون چوہدری کے نواز شریف سے لاہور ایئرپورٹ پر ملنے پر […]