گائے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا گیا

ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]

خیبر پختونخوا، 95 استانیوں اور اہلکاروں کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]

50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو ڈنڈوں سے مار دیا گیا

لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا، واقعہ کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔موہن جو دڑو کے […]

نواز شریف نے جہانگیر ترین کاہیلی کاپٹر استعمال کیا، استحکام پاکستان پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر جہانگیر خان ترین کا استعمال کیا ہے جسے ایک کمپنی چلاتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ […]

شوگر ملز کا کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ، جوڈیشل میجسٹریٹ نے پرویز الہیٰ کو ریلیف دے دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں جسمانی […]

نواز شریف کی اپیلوں کی بحالی معمول کی کارروائی ہے، فیصلہ کون کرے گا؟ ماہرین نے رائے دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)قانونی ماہرین نے کہا کہ اپیلیں بحال ہونا ایک نیچرل پراسس ہے، اب دیکھتے یں عدالت میرٹ پر کیا فیصلے کرے گی۔جسٹس (ر) شائق عثمانی نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب عدالت نہیں ہے، نیب کا کام انویسٹی […]

پاکستان بحرانوں سے نکلے گا، شہباز شریف نے شرط بتا دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی پاکستان بحرانوں سے نکلے گا۔انہوں نے کہا کہ العزیزیہ اور ایون فیلڈ مقدمات میں ناحق سزائوں کے خلاف قائد نواز شریف کی […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ (آج) جمعہ کو سنائے گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق (آج) فیصلہ سنائیں گے۔اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ […]

نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں، آرمی چیف کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف جاری پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں،عوام بالخصوص نوجوان نسل کی معلومات میں اضافہ کرنا ضروری ہے ،مسلح افواج، سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہے […]

سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

سکھر(آئی این پی)سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، وائلڈ لائف اطلاع کے باوجود بے خبر ، تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 3سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد ہوئی ہے ، سکھر بیراج انتظامیہ کے مطابق مری […]

منشیات فروش گرفتار، شاپر سے ایک کلو بھنگ برآمد کر لی گئی

سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو […]

close