کیا سافٹ ڈرنکس پینے کے باوجود وزن کم کیا جا سکتا ہے؟

سافٹ ڈرنکس فرحت بخش اور خوش ذائقہ ہوتے ہیں لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کہ خوش ذائقہ ہونے کے باوجود ان کے نتائج اتنے اچھے نہیں ہوتے کیونکہ سافٹ ڈرنکس میں شکر یعنی چینی کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ چینی کی […]

تحریک انصاف کے مزید ٹکڑے ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو ڈیل آفر نہیں کی جا رہی، پارٹی کے مزید ٹکڑے ہونگے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد […]

عوام کے لئے خوشخبری، پاکستان نے معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور، پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے خوشخبری سناتے […]

پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل ہو گیا ،وادی ششمال کی مویشی بان خاتون افرز نما بی بی سی کی 100 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز […]

مفتاح اسماعیل کونسی پارٹی میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟

کراچی (پی این پی )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پیپلزپارٹی (پی پی) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

کرکٹر صہیب مقصود کے رشوت کے الزام پر پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کا موقف سامنے آگیا

قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سندھ پولیس کے اہلکاروں پر ڈرا دھمکا کر رشوت لینے کا الزام عائد کیا تھا جس پر متعلقہ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا تھا ، اب ان اہلکاروں کا موقف بھی سامنے آگیا۔ پولیس موبائل کے ڈرائیور نے بتایاکہ […]

سربراہ ڈبلیو ایچ او نے غزہ کے اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا کہا؟

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں کی صورتِ حال ناقابل تصور ہے۔ غزہ کے اسپتال کے دورے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا کہ جنوبی غزہ میں انصر […]

شیر افضل سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کو صوابی میں ورکز کنونشن کرنا مہنگا پڑ گیا

پشاور(نیوزڈیسک)صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی […]

عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں […]

اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مردان(پی این آئی )مردان کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی واقعات میں گرفتار سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی […]

مشہور زمانہ بھارتی ڈراما “سی آئی ڈی” کے اداکار کو دل کا دورہ

ممبئی(پی این آئی)بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس کو دل کا دورہ پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے جاری کرائم شو ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار […]

close