مخصوص نشستوں پر حلف نہ لیا تو ۔۔؟الیکشن کمیشن نے پختونخوا حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ […]

آئرلینڈ اور پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے […]

خواجہ آصف کا عدلیہ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عدلیہ کو جو مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ میری […]

کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی (پی این آئی) قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ بھارت کی لوک سبھا کے آئندہ ماہ ہونے والے الیکشن میں کرینہ اور کرشمہ کپور بھی حصہ لیں گی۔ کپور فیملی کی اداکار بہنوں اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور نے چیف منسٹر ایکناتھ شندے […]

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی الیکشن نہیں لڑے گا، مقتدرہ کی اسمبلی نہیں عوامی اسمبلی چلے گی، الیکشن کمیشن کوایک نتیجہ […]

سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے پالیسی تیارکر لی گئی۔ سمندر پار پاکستانی عازمین حج کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، حکام کی جانب سے پرائیویٹ حج اسکیم کےعازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے پالیسی تیار کر […]

جاوید لطیف کا مرکز میں حکومت بنانے سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ میں 99فیصد لوگوں کا فیصلہ تھا کہ حکومت نہیں بنائیں گے، جب کوئی حکومت لینے کوتیار نہیں تھا تو شہباز شریف نے چیلنج سمجھ کر حکومت […]

رانا ثناء اللہ کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو قتل کی دھمکیاں دینے پرسابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف نے سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ […]

بھارت کو چین کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش کون کررہاہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا کہ انڈیا کو چائنہ کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش امریکہ کررہا ہے۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے دہشتگردی کی […]

close