بلاول پہلے وزیراعظم ہونگے جو اپنی مدت پوری کرینگے، پیشگوئی کر دی گئی

کوٹ ڈیجی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، الیکشن فئیر اینڈ فری ہوں تو پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی، پیپلزپارٹی اور آزاد […]

بڑی سیاسی جماعت کے کارکنوں کا پولیس کی گاڑیوں پردھاوا

پشاور(پی این آئی)پختونخوا کے علاقے کرک میں سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاسی جماعت کے کارکن پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کررہے ہیں، جس کے نتیجے میں پولیس ٹرکوں کے شیشے ٹوٹ […]

جو بھی فیصلے ہو رہے ہیں وہ کس کے حکم پر ہو رہے؟ اسد قیصر کابڑا دعویٰ

صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہورہے ہیں، خیبر پختونخوا کے مسلم لیگی کس منہ سے نواز […]

نگران حکومت نے بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات 2024 ء سے چار روز قبل نگران حکومت نےہاؤسنگ سوسائٹیز کو گیس کنکشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ہم نیوز کے مطابق نگران حکومت نے گزشتہ چندسالوں سے گھریلو صارفین کے لیےبند گیس کنکشن کھولنے کابھی فیصلہ کیا ہے، […]

عام انتخابات، مسلم لیگ ن کو فیصل آباد میں بڑی حمایت حاصل ہو گئی

فیصل آباد( پی این آئی)پاکستان علماء کونسل نے فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف اس وقت سینئر ترین […]

ن لیگی امیدوار دستبردار

بنوں( پی این آئی)بنوں کے حلقے پی کے 102 سے ن لیگی امیدوار میاں سمیع اللّٰہ شاہ جے یو آئی کے اکرم خان درانی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ اکرم خان درانی نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پیپلزپارٹی نےن لیگ سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے عطا تارڑ کے حوالے سے اہم مطالبہ کردیا۔ لاہور میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ہمارے دفتر سے 3 کارکنوں […]

کراچی ڈوب گیا

لاہور( پی این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رات بارش سے کراچی ڈوب گیا جس کے نتیجے میں پی پی کی کارکردگی سامنے آ گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل کرپشن کی نظر […]

تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور( پی این آئی)لاہور کے حلقے این اے 121 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ن لیگ کے این اے 121 کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن سے تلخ کلامی ہوئی […]

خبردار، عوامی اجتماع نشانہ

کوئٹہ ( پی این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔سیکیورٹی ایڈوائزری کوئٹہ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]

close