تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان میں شامل ہو گئے

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کےنتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونےوالوں میںپی پی دو سو چھیانوے سے اویس دریشک، پی پی دو سو ستر […]

حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے ، پی سی بی اب براہ […]

ملکی معیشت سے متعلق پریشان کن خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےپاکستانی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئےخطرہ قرار دیا گیاہے ۔ فنچ کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ غیر یقینی سیاسی […]

پی ٹی آئی کا9 مئی واقعات سے متعلق بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ پشاور میں […]

حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ حج ادا کرنے والے مقامی عازمین متعلقہ خدمات فراہم کرنے والوں کی جانب سے رہائش کی خلاف ورزیوں کی صورت میں معاوضے کے حقدار ہوں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے […]

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوا یا نہیں؟ فضل الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے […]

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی ، نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کو بھی اہم وزارتیں دینے پر غور کیا گیا، ہری پور سے اکبر ایوب خان اور مشتاق احمد […]

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف بڑی سیاسی جماعت ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ اعلامیہ جماعت اسلامی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے۔علامیے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت مکمل ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا […]

حکومت کسے ملنی چاہیے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف 25 فروری کو جمہوریت بچاؤ آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسی کو ملنی چاہیے جسے عوام نے مینڈیٹ دیا، دنیا […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)عام انتخابات کے بعد بھی ملکی معیشت میں اتار و چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کے آفٹر شاکس جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری […]

close