ٹیکس جمع کرنیوالے ادارے کے اپنے ہی ملازمین ٹیکس چور نکلے، سینیٹر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے دس ہزار ملازم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کراتے۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے سینیٹر مشتاق کا […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ملک میں گاڑیو ں کی خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں دسمبر 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 25.6فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق […]

300 سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط کیوں لکھا؟ ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو خط لکھنا ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا […]

پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون پر ہی مقدمہ درج

ٹیکسلا (پی این آئی )پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار ہونے والی خاتون اور اس کے بیٹے کے خلاف جیب تراشی اور چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔پولیس نے ماں […]

کشمیر سے متعلق متنازع بھارتی فلم پر پابندی عائد کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)خلیج ممالک میں کشمیر سے متعلق ایک اور منتازع بھارتی فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’آرٹیکل 370‘ سے متعلق سرٹیفکیشن بورڈ کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ اس سے […]

بابراعظم کی سینچری سے خوش ہو کر جاوید آفریدی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی کارکردگی سے خوش ہو کر ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے کھلاڑی کو گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں 63 گیندوں […]

نیپرا نے عوام پر رات گئے بجلیاں گرادیں

لاہور (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

بلوچستان کے حلقہ پی بی 7 میں دوبارہ پولنگ کب ہوگی؟اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی۔ صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان محمد فریدآفریدی کوئٹہ:پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے 11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی ، جوصبح8بجےسےشام5 بجےتک بغیرکسی وقفےکےجاری رہےگیمحمدفریدآفریدی کے مطابق […]

پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کہتے ہیں کہ ہم پنجاب میں وزارتیں نہیں لے رہے مسلم لیگ ن کی حمایت جاری رکھیں گے۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے […]

بابر اعظم کے ایک فیصلے نے یونائیٹڈ کی فتح کو شکست میں تبدیل کر دیا

لاہور (پی این آئی)بابر اعظم کا وہ ایک فیصلہ جس نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی یقینی فتح شکست میں بدل دی۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پیر کی شب کو اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ کے دوران شکست کے دہانے پر پہنچ جانے […]

close