پی ٹی آئی کا انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ انٹراپارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرانےکافیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنماءکل الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی انتخابات کےنتائج جمع کرائیں گے، چیئرمین،سیکرٹری جنرل اورصوبائی صدورسمیت مرکزوصوبوں کےنتائج جمع کرائےجائیں گے۔ الیکشن کمیشن کو تفصیلات […]

مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سےکونسا سوال پوچھ لیا؟

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے (ن) لیگ اور پی پی سے دھاندلی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی بتائیں کہ جتنا مینڈیٹ 2018 میں تھا اس بار […]

انتخابات میں دھاندلی کا ذمے دار کون؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن اور نگران حکومت پر آتا ہے، الیکشن جیتنے والوں کو بھی پتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے،دھاندلی زدہ الیکشن سے ملک کی معیشت بیٹھ جائے گی، […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ٹرسٹ کو کون ہتھیانہ چاہتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ٹرسٹ کو جعلی دستاویزات کے ذریعے ہتھیانے اور فنڈز میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، ان […]

عدالت نے الیکشن کمیشن کوبڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے نتائج سے متعلق فارم 45 اور 47 کو ویب سائٹ پر اپلوڈ نہ کیے جانے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے […]

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ائیر لائن(پی آئی اے) کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری اور ایف […]

سوشل میڈیا اور سائبر کرائم کے حوالے سے قوانین 24 گھنٹے میں تجویز کیے جائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارا لحق کی زیر صدار ت آزادجموں وکشمیر کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر موسٹ وزیر کرنل وقار احمد نور، جنرل آفیسر کمانڈنگ 12 ڈویژن، چیف سیکرٹری […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) ایسے میں جب پاک سوزوکی سمیت دیگر کمپنیاں اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں، کیا موٹرز پاکستان نے اپنی معروف گاڑی ’کیا سپورٹیج‘ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق […]

صدارتی انتخابات،آصف زرداری کوبڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ ملک میں 9 مارچ کو قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی۔صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی مد مقابل ہونگے جبکہ دونوں امیدواروں کی […]

وزیراعظم کا بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے بڑا اعلان

گوادر (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچشستان میں بارشوں سے متاثرہ افراد کےلیے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دورہ گوادار کے دوران بارشوں سے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ […]

close