لاہور ( پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3:30بجے […]
لاہور ( پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کم آمدن والے افراد کے لیے گھر کی قسط ممکنہ حد تک کم کرنے اور اضلاع میں گھروں کی تعمیر کے لئے اراضی کی نشان دہی کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]
لاہور ( پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کابینہ کے رکن کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد انہوں نے پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں ذمہ داریاں ایک برا چیلنج ہے ۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے 42 کارکنوں کو عدالت نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گزشتہ روز جی پی او چوک سے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ یہ حکومت پھولوں کا سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا مسئلہ پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا ہے، سرکاری […]
لاہور ( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی آئندہ 15روز میں پتا چل جائے گی، کل پہلا روزہ ہے، مہنگائی کیلئے تیار ہوجائیں، ویں روزے تک قیمتیں ڈبل ہوجائیں گی، یہ وہ اشیاء ہیں جو غریبوں […]
لاہور ( پی این آئی)ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، کھانے پینے کی اشیاء 200 فیصد سے بھی زائد مہنگی ہو گئیں، سبزیاں اور فروٹ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان […]
لاہور ( پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے نیدرلینڈز کے شہری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت کی درخواست منظور کی ہے۔اس سے قبل محمد […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور کے علاقوں نرے کوڑ، شاہین ٹاؤن اور تاج آباد سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے کیلے اورپیاز کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نئی منتخب وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور […]