ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن طویل ترین فارمیٹ میں ایک سال سے باہر رہنے کے بعد ٹیسٹ سکواڈ میں واپس آگئے۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کو سری لنکا کے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کیلئے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی۔ حکام کے مطابق پہلی ٹرین 7 اپریل 2024 کو کراچی سٹی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ میں جلد صارفین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چند نئے فیچرز استعمال کر سکیں گے۔ یہ نئے فیچرز میٹا اے آئی پر مبنی ہوں گے جن کا عندیہ واٹس ایپ کے مختلف بیٹا (beta) […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جس دوران دونوں رہنما وں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کردی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ( ن ) نے پنجاب اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی پی 147 سے ضمنی انتخاب کے لئے سابق ممبر قومی اسمبلی ( ایم این اے ) ملک ریاض کو ٹکٹ جاری کردیا۔ عام انتخابات 2024 میں پی پی 147 سے نواز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند افراد ویزہ کی قیمت میں اضافہ کے باعث پریشان ہیں۔ ڈالر کی اونچی اڑان کا اثر ویزہ ، ٹکٹ سمیت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئندہ 72 گھنٹے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے ٹریک اینڈ ٹریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی بھی انفرادی شخص کےعمل کی ہماری ذمہ داری نہیں، […]